ETV Bharat / state

شوبھن چٹرجی کی واپسی کی قیاس آرائیاں تیز

وزیراعلیٰ ممتا بنرجی سے سابق میئر اور ترنمول کانگریس کو چھوڑ کر بی جے پی میں شامل ہوچکے شوبھن چٹرجی کی خاتون دوست بیساکھی بنرجی کی ملاقات کے دودن بعد ہی شوبھن چٹرجی کی اہلیہ رتنا چٹرجی نے رضاکارانہ طور پر ترنمو ل کانگریس کی سرگرمیوں سے خود کوعلاحدہ کرلیا ہے۔

شوبھن چٹرجی کی واپسی کی قیاس آرائیاں تیز
شوبھن چٹرجی کی واپسی کی قیاس آرائیاں تیز
author img

By

Published : Mar 14, 2020, 11:49 PM IST

دودن قبل جمعرات کو ریاستی سیکریٹریٹ میں بیساکھی بنرجی نے مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتا بنرجی سے ملاقات کی تھی اور ذرائع کے مطابق یہ ملاقات ڈیڑھ گھنٹے تک چلی۔ یہ ملاقات ایک ایسے وقت میں ہوئی ہے جب بی جے پی سابق میئر شوبھن چٹرجی کو کلکتہ کارپوریشن میں بڑے چہرے کے طور پر پیش کرنے کی تیاری کررہی تھی۔

شوبھن چٹرجی کی واپسی کی قیاس آرائیاں تیز
شوبھن چٹرجی کی واپسی کی قیاس آرائیاں تیز

بی جے پی میں شامل ہونے کے باوجود شوبھن چٹرجی سرگرم نہیں ہیں۔ اس درمیان ان کی گھرواپسی کی خبر گردش کرتی رہی ہے۔ رتنا چٹرجی کی ترنمول کانگریس کی سرگرمیوں سے علاحدگی اور ممتا بنرجی نے شوبھن چٹرجی کی خاتون دوست بیساکھی بنرجی کی ملاقات کے بعد ایک بار پھرشوبھن چٹرجی کیلئے پریشانی کھڑی ہوگئی ہے ۔

اس سے قبل رتنا چٹرجی کو بے ہالا علاقے میں ترنمول کانگریس کے پروگرام کو نافذ کرنے کی ذمہ داری دی گئی تھی۔ ان کے شوہر شوبھن چٹرجی جو اب تک بی جے پی میں ہیں اسی علاقے سے کونسلر ہیں ۔

رتناچٹرجی کو پارٹی کے ذریعہ ذمہ داریاں دینے کے بعد یہ خبر گردش کرنے لگی تھی کہ اگربی جے پی شوبھن چٹرجی کو امیدوار بناتی ہے تو ترنمول کانگریس ان کی اہلیہ کو ٹکٹ دے سکتی ہے۔ مگراس سے قبل ہی رتناچٹرجی نے سیاست سے دوری بنالی ہے۔

رتنا چٹرجی جو ترنمول کانگریس کے ممبر اسمبلی کی صاحب زادی ہیں اور شوبھن چٹرجی کے درمیان تعلقات خراب ہونے کی وجہ سے ممتا بنرجی ناراض تھیں۔ پہلے انہیں وزارت سے استعفیٰ لیا گیا اس کے بعدوہ میئر کے عہدے سے بھی مستعفی ہوگئے۔

گذشتہ جمعرات کو نوابن نے ترونمول کی وزیراعلی ممتا بنرجی کے ساتھ قریب ڈیڑھ گھنٹہ گئے، شوبھن کی گرل فرینڈ اور بی جے پی کے ممبر بیساکھی باندیوپادھیائے کے ساتھ۔ پھر یہ سوال فطری طور پر پیدا ہوا کہ رتنا نے ایسا کوئی فیصلہ کیا۔

پوجاکے دوران شوبھن چٹرجی نے ممتا بنرجی کے گھر جاکر ملاقات کی تھی۔ شوبھن چٹرجی نے کہاتھا کہ سیاسی اختلافات کے باوجودان کے ممتا بنرجی سے تعلقات ہیں اور ہم ہرسال یہاں آتے تھے اور اب بھی آرہے ہیں ۔گزشتہ دنوں بی جے پی کی جانب سے کہا گیا تھا کہ کلکتہ کارپوریشن کے انتخاب میں بی جے پی کوبڑی ذمہ داردی جاسکتی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.