ETV Bharat / state

'جھاڑکھنڈ کے عوام نے بی جے پی کو صحیح جواب دیا ہے ' - مغربی بنگال کی وزیر اعلی ممتا بنرجی

ممتا بنرجی نے بی جے پی اور شہریت ترمیمی قانون کے خلاف اپنی لڑائی تیز تر کرتی جا رہی ہیں۔ آج ایک بار کولکاتا میں ممتا بنرجی نے شہریت ترمیمی قانون کے خلاف ریلی کی انہوں بی جے پی کی جھاڑکھنڈ میں شکست کو عوام کا صحیح جواب قرار دیا ۔

'جھاڑکھنڈ کے عوام نے بی جے پی کو صحیح جواب دیا ہے '

author img

By

Published : Dec 24, 2019, 5:11 PM IST

مغربی بنگال کی وزیر اعلی ممتا بنرجی بی جے پی کے لئے ایک انچ زمین چھوڑنے کے لئے تیار نہیں ہیں۔ بنگال میں شہریت ترمیمی قانون کے خلاف لوگوں کا جوش سرد نہ ہو۔اس کے لئے لگاتار سڑکوں پر اتر رہی ہیں۔ آج ایک بار پھر کولکاتا میں ممتا بنرجی کی قیادت میں ترنمول کانگریس نے شہریت ترمیمی قانون خلاف ریلی نکالی سوامی ویو یکا بند کے گھر بدھان ستانی سے بیلیاگھاٹا تک ریلی کی گئی۔

'جھاڑکھنڈ کے عوام نے بی جے پی کو صحیح جواب دیا ہے '

اس ترنمول کانگریس تمام بڑے رہنما بھی شامل تھے ۔ ممتا بنرجی نے ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ شہریت ترمیمی قانون اور این آر سی کے ذریعے بی جے پی جو مذہب کی سیاست کر رہی ہے ۔ ملک کو ہندو مسلم کے نام تقسیم کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔

اس کو منھ توڑ جواب مل رہا ہے اور سب سے اچھا جواب بی جے پی کو جھاڑکھنڈ کی عوام نے دیا ہے جھاڑکھنڈ کی عوام نے یہ واضح کر دیا کہ ملک کو این آر سی اور شہریت ترمیمی قانون نہیں چاہیے اور اگر ہم جبرا اس کو نافذ کیا گیا تو ہم بی جے پی کو اسی طرح جواب دیں گے.

انہوں نے ایک بار پھر یہ بات دہراتے ہوئے کہا کہ ہم بنگال اور ملک کو تقسیم نہیں ہونے دیں گے اور بنگال میں کسی حال این آر سی اور شہریت ترمیمی قانون کو نافذ نہیں ہونے دیں گے۔

ممتا بنرجی مذید کہا ہماری یہ تحریک ملک کے دستور کی بقاء کی تحریک ہے اور ہم اسے ہر حال میں جاری رکھیں گے ہم کسی کو ملک کو تقسیم کرنے کی اجازت نہیں دے سکتے اور پورا ملک اس معاملے میں بی جے پی کے خلاف لڑائی میں شامل ہے۔

Intro:ممتا بنرجی کی بی جے پی اور شہریت ترمیمی قانون کے خلاف اپنی لڑائی تیز تر کرتی جا رہی ہیں آج ایک بار کولکاتا میں ممتا بنرجی نے شہریت ترمیمی قانون کے خلاف ریلی کی انہوں بی جے پی کی جھاڑکھنڈ میں شکست کو عوام کا صحیح جواب قرار دیا ۔

Body:مغربی بنگال کی وزیر اعلی ممتا بنرجی بی جے پی کے لئے ایک انچ زمین چھوڑنے کے لئے تیار نہیں ہیں بنگال میں شہریت ترمیمی قانون کے خلاف لوگوں کا جوش سرد نہ اس کے لئے لگاتار سڑکوں پر اتر رہی ہیں آج ایک بار پھر کولکاتا میں ممتا بنرجی کی قیادت میں ترنمول کانگریس نے شہریت ترمیمی قانون خلاف ریلی نکالی سوامی ویو یکا بند کے گھر بدھان ستانی سے بیلیاگھاٹا تک ریلی کی گئی جس ترنمول کانگریس تمام بڑے رہنما بھی شامل تھے ۔ممتا بنرجی نے ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا شہریت ترمیمی قانون اور این آر سی کے ذریعے بی جے پی جو مذہب کی سیاست کر رہی ہے ملک کو ہندو مسلم کے نام تقسیم کرنے کی کوشش کر رہی ہے اس کو منھ توڑ جواب مل رہا ہے اور سب سے اچھا جواب بی جے پی کو جھاڑکھنڈ کی عوام نے دیا ہے جھاڑکھنڈ کی عوام نے یہ واضح کر دیا کہ ملک کو این آر سی اور شہریت ترمیمی قانون نہیں چاہیے اور اگر ہم جبرا اس کو نافذ کیا گیا تو ہم بی جے پی کو اسی طرح جواب دیں گے انہوں نے ایک بار پھر یہ بات دہراتے ہوئے کہا کہ ہم بنگال اور ملک کو تقسیم نہیں ہونے دیں گے اور بنگال میں کسی حال این آر سی اور شہریت ترمیمی قانون کو نافذ نہیں ہونے دیں گے۔ممتا بنرجی مذید کہا ہماری یہ تحریک ملک کے دستور کی بقاء کی تحریک ہے اور ہم اسے ہر حال میں جاری رکھیں گے ہم کسی کو ملک کو تقسیم کرنے کی اجازت نہیں دے سکتے اور پورا ملک اس معاملے میں بی جے پی کے خلاف لڑائی میں شامل ہے۔

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.