ETV Bharat / state

کلکتہ لیدر کمپلیکس کا افتتاح

مغربی بنگال میں چمڑے کی صنعت کو مزید فروغ دینے اور روزگار کے مواقع پیدا کرنے کے لیے وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے کولکاتہ کے بان تلہ علاقہ میں کلکتہ لیدر کمپلیکس کا افتتاح کیا۔

author img

By

Published : Jul 19, 2019, 8:55 AM IST

کلکتہ لیدر کمپلیکس کا افتتاح، متعلقہ تصویر

کلکتہ لیدر کمپلیکس کے افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے کہا کہ اس نئے لیدر کمپلیکس کے قائم ہونے سے چھ لاکھ افراد کو روزگار ملے گا۔

کلکتہ لیدر کمپلیکس کا افتتاح، متعلقہ ویڈیو

انہوں نے مزید کہا کہ کلکتہ لیدر کمپلیکس کو فی الحال پورے ایشیا میں اول مقام حاصل ہے اور آئندہ دنوں میں اس لیدر کمپلیکس کو پوری دنیا میں اول مقام دلانا ہے۔

انہوں نے بتایا کہ صرف کولکاتا نہیں بلکہ کانپور بہت سے چمڑے کے تاجر کولکاتا میں کاروبار شروع کر رہے ہیں اور یہیں سے برانڈیڈ جوتے اور بیگ تیار ہونے والے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ اس کے لیے پورا ڈھانچہ تیار ہے اور مجھے لگتا ہے کہ اتنا بڑا لیدر ہب پوری دنیا میں کہیں نہیں ہوگا ۔اس موقع پر انہوں نے بان تلہ لیدر کمپلیکس کو" کرمدیگانتو" نام بھی دیا۔

وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے مزید کہا کہ یہاں پر 80 ہزار کروڑ سے بھی زیادہ کی سرمایہ کاری ہونے والی ہے اور اس سے صرف کولکاتا ہی نہیں بلکہ کانپور کے تاجروں کو بھی فائدہ ہوگا اور ان کو سرمایہ کاری کرنے پر زمین بھی مہیا کرائی جائے گی اور جو لوگ چمڑے کی صنعت سے جڑے ہوئے ہیں وہ زیادہ تر غریب ہیں۔

ان کے لیے بھی بہت کچھ کیا جائے گا اور جو لوگ اپنی نوکری کو کےلیے فکر مند ہیں ان کو بھروسہ رکھنا چاہیے۔

ان کے لیے بھی ہم انتظام کر رہے ہیں روزگار کے ساتھ ساتھ ماحول کو بہتر بنائے رکھنے کے بارے میں بھی۔

انہوں نے کہا کہ اس پورے علاقے میں اس کے لئے 76 ہزار درخت لگائے جائیں گے۔

Intro:مغربی بنگال چمڑے صنعت میں اہم مقام رکھتا کولکاتا کے بان تلہ کلکتہ لیدر کمپلیکس کا افتتاح کرتے وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے اعلان کیا کہ اس سے ریاست میں چھ لاکھ روزگار کے مواقع پیدا ہوں گے.

Body:مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے آج بان تلہ کلکتہ لیدر کمپلیکس کا افتتاح کیا اور اس موقع پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اس نئے لیدر کمپلیکس کے قائم ہونے چھ لاکھ افراد کو روزگار ملے گا. انہوں نے مزید کہا کہ کلکتہ لیدر کمپلیکس کو فی الحال پورے ایشیا میں اول مقام حاصل ہے اور آئندہ دنوں میں اس لیدر کمپلیکس کو پوری دنیا میں اول مقام حاصل ہونے والا ہے انہوں نے بتایا کہ صرف کولکاتا نہیں بلکہ کانپور بہت سے چمڑے کے تاجر کولکاتا میں کاروبار شروع کر رہے ہیں اور یہیں سے برانڈیڈ جوتے اور بیگ تیار ہونے والے ہیں اس کے لئے پورا ڈھانچہ تیار ہے اور مجھے لگتا ہے کہ اتنا بڑا لیبر ہب پوری دنیا میں کہیں نہیں ہوگا اور انہوں نے بان تلہ لیدر کمپلیکس کو" کرمدیگانتو" نام بھی دیا. وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے مزید کہا کہ یہاں پر 80 ہزار کروڑ سے بھی زیادہ کی سرمایہ کاری ہونے والی ہے اور اس سے صرف کولکاتا ہی نہیں بلکہ کانپور کے تاجروں کو بھی فائدہ ہوگا اور ان کو سرمایہ کاری کرنے پر زمین بھی مہیا کرائی جائے گی اور جو لوگ چمڑے کی صنعت سے جڑے ہوئے غریب لوگ ہیں ان کے لئے بھی بہت کچج کیا جائے گا اور جو لوگ اپنی نوکری لو لیکر فکر مند ہیں ان کو بھروسہ رکھنا چاہیے ان کے لئے بھی ہم انتظام کر رہے ہیں روزگار کے ساتھ ساتھ ماحول کو بہتر بنائے رکھنے کے بارے میں بھی انہوں نے کہا کہ اس پورے علاقے میں اس کے لئے 76 ہزار درخت لگائے جائیں گے.

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.