ETV Bharat / state

ممتا بنرجی کی اسدالدین پر نکتہ چینی - مغربی بنگال کی وزیر اعلی ممتا بنرجی

وزیر اعلی ممتا بنرجی نے ایم آئی ایم قومی صدر اور حیدرآباد سے رکن پارلیمنٹ اسدالدین اویسی کا نام لئے بغیر ایک جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 'اویسی کی پارٹی فرقہ واریت کو فروغ دے رہی ہے'۔

ممتا بنرجی کا نام لئے بغیر اسدالدین پر نکتہ چینی
author img

By

Published : Nov 19, 2019, 8:10 PM IST

مغربی بنگال کی وزیر اعلی ممتا بنرجی نے کوچ بہار میں ایک جلسے سے خطاب کرتے ہوئے بی جے پی پر شدید نکتہ چینی کی لیکن اس بار ان کے نشانے پر حیدرآباد کے ایم پی اسدالدین اویسی رہے ۔انہوں نے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ ریاست کے مسلمانوں کو ہوش مندی سے کام لینا پڑے گا ۔

انہوں نے کہا کہ 'حیدرآباد کی ایک سیاسی جماعت فرقہ وارانہ منافرت کو ہوا دے رہی ہے ۔اس سے ہوشیار رہنے کی ضرورت ہے'۔ انہوں نے اویسی کا نام لئے بغیر کہا کہ جو لوگ حیدرآباد سے آئے ہیں ان سے ریاست کے مسلمانوں کو بچ کر رہنا چاہئے'۔

Intro:مغربی بنگال کی وزیر اعلی ممتا بنرجی نے ایم آئی ایم قومی صدر اور حیدرآباد کے ایم پی اسدالدین اویدی کا نام لئے بغیر ایک جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اویسی کی پارٹی فرقہ واریت کو فروغ دے رہی ہے ۔

Body:مغربی کی وزیر اعلی ممتا بنرجی نے کوچ بہار میں سیک جلسے سے خطاب کرتے ہوئے بی جے پی کی شدید نکتہ چینی لیکن اس بار ان کے نشانے پر حیدرآباد کے ایم پی اسدالدین اویسی رہے انہوں نے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا ریاست کے مسلمانوں کو ہوش مندی سے کام لینا پڑے گا کیونکہ حیدرآباد کی ایک سیاسی جماعت فرقہ وارانہ منافرت کو ہوا دے رہی ہے اس سے ہشیار رہنے کی ضرورت ہے انہوں نے اویسی کا نام لئے بغیر کہا کہ جو لوگ حیدرآباد سے آئے ہیں ان سے ریاست کے مسلمانوں کو بچ کر رہنا چاہئے ۔واضح رہے کہ بنگلہ دیش سے لگے ہوئے بنگال کے ان اضلاع میں دراندازی ایک اہم مسئلہ ہے ممتا بنرجی خطاب کرتے ہوئے مزید کہا کہ ایم آئی ایم جیسے جماعت پر بھروسہ نہ کریں اس کے ساتھ ہی ہندو انتہا پسند جماعتوں سے بھی دور رہنے کی تلقین کی اس کے علاوہ انہوں نے کہا کہ اقلیتی طبقے سے بھی انتہاپسندی سامنے آ رہی ہے جیسے کے ہندو انتہا پسند ہیں اسی طرح اقلیتی طبقے سے بھی انتہاپسندی کی بات سامنے آ رہی ہے ایک سیاسی جماعت ہے جو بی جے پی سے روپئے لے رہے اور ان کی مدد کر رہے ہیں وہ بنگال کے نہیں ہیں بلکہ ہیں ان کا تعلق حیدرآباد سے ہے ۔ممتا بنرجی کے اس،بیان کے بعد حیدرآباد کے ایم پی اسدالدین اویسی نے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے ٹویٹ کیا ہے کہ بنگال کی وزیر اعلی ممتا بنرجی مجھ پر فرقہ پرستی کا الزام لگا کر بنگال کے مسلمانوں کو یہ پیغام دے رہی ہیں کہ میری جماعت بنگال میں ایک مظبوط طاقت بن کر ابھر رہی ہے ان وہ خوفزدہ ہو گئیں ہیں ۔

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.