ETV Bharat / state

'میں ہوں نہ،این آر سی سے ڈرنے کی ضرورت نہیں' - وزیراعلیٰ ممتابنرجی

وزیراعلیٰ ممتابنرجی نےسلی گوڑی میں شہریت ترمیمی ایکٹ اور این آ ر سی کے خلاف یلی کی قیادت کرتے ہوئے کہاکہ میں ہوں نہ ،سی اے اے اور این آرسی سے ڈرنے کی ضرورت نہیں ۔

'میں ہوں نہ،این آر سی سے ڈرنے کی ضرورت نہیں'

author img

By

Published : Jan 20, 2020, 7:32 PM IST

Updated : Feb 17, 2020, 6:33 PM IST

مغربی بی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتابنرجی آئندہ 22 جنوری کو دارجلنگ کا دورہ کریں گی۔ وہ اپنے دورے کے دوران وزیراعلیٰ شہریت ترمیمی ایکٹ اور این آ ر سی کے خلاف ریلی کی قیادت کریں گی۔

'میں ہوں نہ،این آر سی سے ڈرنے کی ضرورت نہیں'

اس سے قبل سلی گوڑی ضلع میں وزیراعلیٰ نے کہاکہ شہریت ترمیمی ایکٹ اور این آر سی کے خلاف ہمارا احتجاج جاری رہے گا۔ ہمیں اس کی مخالفت کرنے سے کوئی روک نہیں سکتا ہے۔

انہوں نے کہاکہ ہم نہ صرف مغربی بنگال بلکہ پورے ملک کے عوام کے لیے لڑرہے ہیں۔ ہماری لڑی اس وقت جاری رہے گی جب تک بی جے پی کی قیادت والی مرکزی حکومت شہریت ترمیمی ایکٹ اور این آ ر سی کو واپس نہ لے لے۔

ترنمول کانگریس کی سربراہ کاکہنا ہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی کے کولکاتا دورے کے دوران ان سے ملاقات پر تنقید کرنا بے کار ہے۔وہ وزیراعظم ہیں ۔ ان سے میٹنگ آئینی پرٹوکول میں شامل ہے۔

انہوں نے کہاکہ اس بنیاد پر وزیر اعظم سے ملاقات کرنی پڑی۔میں ان لوگوں سے سوال کرنا چاہتی ہوں کہ کیا وزیر اعظم سے ملاقات کے بعد شہریت ترمیمی ایکٹ اور این آر سی کی مخالفت میں ہماری کمی دکھی گئی ہے۔بلکہ اس میں مزید شدت آ ئی ہے ۔

واضح رہے کہ پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں شہریت ترمیمی ایکٹ کی منظوری ملنے کے بعد ملک کی دیگر ریاستوں کی طرح مغربی بنگال میں سی اے اے اور این آرسی کے خلاف مظاہرے کا سلسلہ جاری ہے۔

ریاست کے تمام اضلاع میں شہریت تر میمی ایکٹ کے خلاف پرامن مظاہرے کا سلسلہ جاری ہے۔روزانہ خواتین کی تعداد میں اضا فہ ہوتاجا رہا ہے۔

اس دوران کولکاتا کے پارک سرکس میں گزشتہ 13 دنوں سے خواتین شہریت ترمیمی ایکٹ اور این آرسی کے خلاف مسلسل احتجاج کر رہی ہیں۔ کولکاتا کا پارک سرکس دہلی کا شاہین باغ بن چکا ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Feb 17, 2020, 6:33 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.