ETV Bharat / state

'این آر سی کے خلاف تحریک چلائیں گے' - مغربی بنگال کی وزیر اعلی ممتا بنرجی

وزیراعلی ممتا بنرجی نے ایک بار این آر سی پر اپنے موقف کو واضح کرتے ہوئے آج کہا کہ این آر سی کسی صورت قبول نہیں ہے اور ہم این آر سی کے خلاف تحریک چلائیں گے اس کے علاوہ انہوں نے جوائنٹ انٹیرینس امتحان بنگلہ زبان کو شامل نہ کرنے پر بھی سوال اٹھایا ۔

'این آر سی کے خلاف تحریک چلائیں گے'
author img

By

Published : Nov 7, 2019, 7:29 PM IST

مغربی بنگال کی وزیر اعلی ممتا بنرجی نے آج ایک بار پھر مرکزی حکومت کی نکتہ چینی کرتے ہوئے این آر سی اور جوائنٹ انٹیرینس امتحان میں علاقائی زبانوں کو نظر انداز کرنے اور گجراتی کو شامل کرنے پر سوال کیا کہ جب گجراتی زبان کو شامل کیا جا سکتا ہے تو بنگلہ کو کیوں نہیں.

انہوں نے کہا گجراتی زبان کو شامل کرنے پر مجھے کوئی اعتراض نہیں ہے .لیکن بنگلہ زبان کو بھی شامل کیا جائے .

انہوں نے کہا کہ بنگلہ زبان کو شامل کرنے کے لئے ریاستی حکومت کی محکمہ تعلیم نے خط بھی لکھا تھا لیکن بنگلہ زبان اور دوسرے علاقائی زبانوں کو نظر انداز کیا گیا.

انہوں نے کہا کہ مہاراشٹرا نے بھی خط لکھا تھا اس کو بھی نظر انداز کیا گیا تو پھر صرف گجراتی کو کیوں یہ سہولت دی گئی بنگلہ زبان کو بھی شامل کرنے کا انہوں مطالبہ کیا اس کے علاوہ انہوں بنگال میں این آر سی کئ سلسلے میں کہا کہ بنگال میں کسی بھی حالت میں این آر سی نہیں ہونے دیں گے.

اس کے خلاف تحریک چلائیں گے انہوں مزید کہا کہ ووٹر فہرست میں جو ترمیم کا کام جاری ہے. اس کے خلاف نہیں ہیں انہوں بنگال کے عوام کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ آپ راشن کارڈ اور اپنا ووٹر کارڈ بنوائے اور بے خوف رہیں این آر سی کسی بھی صورت بنگال کو قبول نہیں ہے اور یہاں ہم این آر سی نہیں ہونے دیں گے اور اس کے خلاف تحریک چلائیں گے ۔

Intro:وزیر اعلی ممتا بنرجی نے ایک بار این آر سی پر اپنے موقف کو واضح کرتے ہوئے آج کہا کہ این آر سی کسی صورت قبول نہیں ہے اور ہم این آر سی کے خلاف تحریک چلائیں گے اس کے علاوہ انہوں نے جوائنٹ انٹیرینس امتحان بنگلہ زبان کو شامل نہ کرنے پر بھی سوال اٹھایا ۔

Body:مغربی بنگال کی وزیر اعلی ممتا بنرجی نے آج ایک بار پھر مرکزی حکومت کی نکتہ چینی کرتے ہوئے این آر سی اور جوائنٹ انٹیرینس امتحان میں علاقائی زبانوں کو نظر انداز کرنے اور گجراتی کو شامل کرنے پر سوال کیا کہ جب گجراتی زبان کو شامل کیا جا سکتا ہے تو بنگلہ کو کیوں نہیں انہوں نے کہا گجراتی زبان کو شامل کرنے پر مجھے کوئی اعتراض نہیں ہے لیکن بنگلہ زبان کو بھی شامل کیا جائے انہوں نے کہا کہ بنگلہ زبان کو شامل کرنے کے لئے ریاستی حکومت کی محکمہ تعلیم نے خط بھی لکھا تھا لیکن بنگلہ زبان اور دوسرے علاقائی زبانوں کو نظر انداز کیا گیا انہوں نے کہا کہ مہاراشٹرا نے بھی خط لکھا تھا اس کو بھی نظر انداز کیا گیا تو پھر صرف گجراتی کو کیوں یہ سہولت دی گئی بنگلہ زبان کو بھی شامل کرنے کا انہوں مطالبہ کیا اس کے علاوہ انہوں بنگال میں این آر سی کئ سلسلے میں کہا کہ بنگال میں کسی بھی حالت میں این آر سی نہیں ہونے دیں گے اور اس کے خلاف تحریک چلائیں گے انہوں مزید کہا کہ ووٹر فہرست میں جو ترمیم کا کام جاری ہے اس کے خلاف نہیں ہیں انہوں بنگال کے عوام کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ آپ راشن کارڈ اور اپنا ووٹر کارڈ بنوائے اور بے خوف رہیں این آر سی کسی بھی صورت بنگال کو قبول نہیں ہے اور یہاں ہم این آر سی نہیں ہونے دیں گے اور اس کے خلاف تحریک چلائیں گے ۔

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.