ETV Bharat / state

ممتا بنرجی چینئی کے لیے روانہ - چنئی

تمل ناڈو کے سابق وزیراعلیٰ اور ڈی ایم کے کے رہنما ایم کروناندھی کی پہلی برسی کی تقریب میں شرکت کے لیے مغرجی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتا بنرجی چینئی کے لیے روانہ ہوگئی۔

ممتا بنرجی چنئی کے لیے روانہ
author img

By

Published : Aug 6, 2019, 6:19 PM IST

مغر بی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی تامل ناڈو کے سابق وزیراعلیٰ کرونا ندھی کی پہلی برسی میں شرکت کرنے کے لیے چنئی روانہ ہو گئی ہیں۔

نیتاجی سبھاش چندر بوس انٹرنیشنل اہیت پورٹ پر میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ ڈی ایم کے رہنما اور تامل ناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ کرونا ندھی کے پہلی برسی میں شرکت کرنے کے لیے چنئی جا رہی ہوں۔

انہوں نے کہاکہ میں ڈی کے ایم کے رہنما اسٹیلین سے ان کے والد کروناندھی کی پہلی برسی کی تقریب میں شرکت کرنے کا وعدہ کیا تھا اسے نبھانے کے لیے چنئی جارہی ہوں۔

ممتا بنرجی چنئی کے لیے روانہ

ممتابنرجی نے سابق وزیر اعلیٰ کی پہلی برسی کے موقع پر ان کے مجمسے کی رونمائی ہو گی۔ اس تقریب میں شرکت کرکے خوشی ہوگی ۔ میں نے اسٹیلین سے جو وعدہ کیا تھا اسے پورا کرنے کے لیے جا رہی ہوں ۔

ترنمول کانگریس کی سربراہ ممتابنر جی کے مطابق ڈی ایم کے رہنما اور سابق وزیر اعلیٰ کرونا ندھی کے بارے میں زیادہ کچھ کہا نہیں جا سکتا ہے۔ وہ تامل ناڈو کے اعلیٰ رہنما تھے ۔ ان کی خدمات کو فراموش نہیں کیا جاسکتی ہے۔

کروناندھی کی پہلی برسی کی تقریب سے ہٹ کر جموں کشمیر کے بل سے متعلق دیگر رہنماؤں سے تبادلہ خیال پر انہوں نے کہاکہ ابھی کچھ کہا نہیں جاسکتا ہے۔ حالات کے مطابق ہی دیگر رہنما ؤں سے اس سلسلے میں بات چیت ہوسکتی ہے۔ اتنا ضرور کہوں گی کہ گزشتہ روز جو کچھ ہو اس پر بے حد افسوس ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.