ETV Bharat / state

یونیورسٹی و کالج کے اساتذہ کو ممتا حکومت کا تحفہ

بنگال یونیورسٹی وکالجوں کے اساتذہ کے ساتھ وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کی ایک میٹنگ ہوئی. جس میں ممتا بنرجی نے اعلان کیا کہ 2016 سے کالجوں اور یونیورسٹیوں کے اساتذہ کو3 فیصد کی شرح سے اضافی تنخواہ ملے گی اوراس کا اطلاق یکم جنوری 2020 سے ہوگا ۔

author img

By

Published : Nov 5, 2019, 5:41 PM IST

ریاست کے کالج اور یونیورسٹی کے اساتذہ کو ممتا حکومت کا تحفہ

ریاستی حکومت نے مغربی بنگال کے کالجوں اور یونیورسٹیوں کے اساتذہ کی تنخواہیں بڑھانے کا اعلان کیا ہے ۔ 2016 سے ان کی تنخواہوں میں 3 فیصد کی شرح سے اضافی تنخواہ دی جائے گی۔

ریاست کے کالج اور یونیورسٹی کے اساتذہ کو ممتا حکومت کا تحفہ

یہ بھی پڑھی: ایودھیامقدمہ: 'سپریم کورٹ کا فیصلہ قابل قبول'

وزیراعلی ممتا بنرجی نے آج اساتذہ کے ایک جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ اساتذہ کو ساتویں پے کمیشن کے تحت اضافی تنخواہ دی جائے گی۔

اس کے علاوہ انہوں نے کہا کہ یو جی سی کے تحت ترمیمی تنخواہ کا بھی نفاذ کیا جائے گا ۔اس کے ساتھ ہی عارضی اساتذہ کی بھی تنخواہیں بڑھائی جائیں گی۔ منگل کے روز کالجوں اور یونیورسٹیوں کے اساتذہ کے ساتھ وزیر اعلی ممتا بنرجی نے ایک میٹنگ کی۔

انہوں نے کہا کہ اساتذہ کا بقایا ڈی اے 2016 سے دیا جائے گا۔ اس میں 3 فیصد کا اضافہ کیا گیا ہے ۔ ممتا بنرجی نے اس موقع پر مزید کہا کہ بنگال کی ذہانت پورے ملک کے لئے فخر کا باعث ہے ۔

بنگال کی ثقافت بھی پورے ملک کے ئے فخر کا باعث ہے ۔ ریاست میں گزشتہ 8 برسوں میں ایک لاکھ اساتذہ کی تقرری کی گئی ہے۔ اساتذہ کی تنخواہوں میں اضافہ کیا گیا ہے۔

پرائمری اساتذہ کی تنخواہیں بڑھی ہیں سبکدوش اساتذہ کے لئے ای پینشن کی شروعات کی گئی ہے کالجوں کے اساتذہ کے لئے ایل ٹی سی کی شروعات کی گئی ہے ۔

انہوں نے اس موقع پر مرکزی حکومت پر نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا کہ میں جھوٹے وعدے نہیں کرتی ہوں وعدہ کرتی ہوں تو اس کو پورا بھی کرتی ہوں مرکزی حکومت کے سامنے تنخواہ کے لئے ہاتھ پھیلانے کی سے کچھ نہیں ہونے والا ہے ۔

اپنے لوگوں کا ہم اچھے طرح خیال رکھنا جانتے ہیں ہم صرف باتیں نہیں کرتے کام بھی کرتے ہیں ۔وزیر اعلی اس کے بعد ریاست کے پرائمری اساتذہ کے ساتھ بھی آئندہ 20 نومبر کو کولکاتا کے نذرل منصفانہ میں میٹنگ کریں گی۔

Intro:منگل کے روز ریاست کے کالجوں اور یونیورسٹیوں کے اساتذہ کے ساتھ ممتا بنرجی کی ایک میٹنگ ہوئی جس میں ممتا بنرجی نے اعلان کیا کہ 2016 سے کالجوں اور یونیورسٹیوں کے اساتذہ کو 3 فیصد کی شرح سے اضافی تنخواہ ملے گا اور 2020 جنوری سے اضافی تنخواہ کا اطلاق ہوگا ۔

Body:ریاستی حکومت نے مغربی بنگال کے کالجوں اور یونیورسٹیوں کے اساتذہ کی تنخواہیں بڑھانے کا اعلان کیا ہے اور 2016 سے ان کی تنخواہوں میں 3 فیصد کی شرح سے اضافی تنخواہ دی جائے گی وزیر اعلی ممتا بنرجی نے آج اساتذہ کے ایک جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا اساتذہ کو ساتویں پے کمیشن کے تحت اضافی تنخواہ دی جائے گی اس کے علاوہ انہوں نے کہا کہ یو جی سی کے تحت ترمیمی تنخواہ کا بھی نفاذ کیا جائے گا اس کے ساتھ ہی عارضی اساتذہ کی بھی تنخواہیں بڑھائی جائیں گی ۔منگل کے روز کالجوں اور یونیورسٹیوں کے اساتذہ کے ساتھ وزیر اعلی ممتا بنرجی نے ایک میٹنگ کی جس میں انہوں نے کہا کہ اساتذہ کا بقایا ڈی اے 2016 سے دیا جائے گا اور جس میں 3 فیصد کا اضافہ کیا گیا ہے ممتا بنرجی نے اس موقع پر مزید کہا کہ بنگال کی ذہانت پورے ملک کے لئے فخر کا باعث ہے اور بنگال کی ثقافت بھی پورے ملک کے لئے فخر کا باعث ہے ریاست میں گزشتہ 8 برسوں میں ایک لاکھ اساتذہ کی تقرری کی گئی ہے اساتذہ کی تنخواہوں میں اضافہ کیا گیا ہے پرائمری اساتذہ کی تنخواہیں بڑھی ہیں سبکدوش اساتذہ کے لئے ای پینشن کی شروعات کی گئی ہے کالجوں کے اساتذہ کے لئے ایل ٹی سی کی شروعات کی گئی ہے ۔انہوں نے اس موقع پر مرکزی حکومت پر نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا کہ میں جھوٹے وعدے نہیں کرتی ہوں وعدہ کرتی ہوں تو اس کو پورا بھی کرتی ہوں مرکزی حکومت کے سامنے تنخواہ کے لئے ہاتھ پھیلانے کی سے کچھ نہیں ہونے والا ہے اپنے رئاد۸کے لوگوں کا ہم اچھے طرح خیال رکھنا جانتے ہیں ہم صرف باتیں نہیں کرتے کام بھی کرتے ہیں ۔وزیر اعلی اس کے بعد ریاست کے پرائمری اساتذہ کے ساتھ بھی آئندہ 20 نومبر کو کولکاتا کے نذرل منصفانہ میں میٹنگ کریں گی۔

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.