عام بجٹ 2025 شروع، وزیر خزانہ نرملا سیتارمن کا پارلیمنٹ میں راست خطاب دیکھیں - UNION BUDGET 2025 LIVE

🎬 Watch Now: Feature Video

thumbnail

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Feb 1, 2025, 11:08 AM IST

حیدرآباد: وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن آج پارلیمنٹ مسلسل آٹھویں بار عام بجٹ پیش کر رہی ہیں۔ اس بجٹ میں وہ کئی اہم اعلانات کر سکتی ہیں جس سے متوسط ​​اور غریب طبقے کو راحت مل سکتی ہے۔ ہر عام و خاص بجٹ کا بے صبری سے انتظار کر رہا ہے اور امید لگائے ہے کہ دیکھیں بجٹ میں اس کے لیے کیا ہے۔روایت کے مطابق بجٹ پیش کرنے سے قبل صدر جموریہ دروپدی مرمو نے مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن کو دہی اور چینی کھلایا۔ نرملا سیتا رمن نے اس موقعے پر مدھوبنی آرٹ اور پدم ایوارڈ یافتہ دلاری دیوی کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے متھیلا آرٹ کی ساڑھی پہنی۔ 

ABOUT THE AUTHOR

...view details

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.