ETV Bharat / state

CM Mamata Banerjee وزیراعلیٰ ممتا بنرجی کا میگھالیہ کے موکروہ فائرنگ میں چھ لوگوں کی موت پر رنج وغم کا اظہار

وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے بدھ کو میگھالیہ کے موکروہ میں فائرنگ کے المناک واقعہ پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا جہاں منگل کو ہونے والی فائرنگ میں چھ افراد ہلاک ہوگئے تھے۔ CM Mamata Banerjee

وزیراعلیٰ ممتا بنرجی کا میگھالیہ کے موکروہ فائرنگ میں چھ لوگوں کی موت پر رنج وغم کا اظہار

author img

By

Published : Nov 23, 2022, 3:31 PM IST

کولکاتا:مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتا بنرجی نے ٹویٹر پر لکھا کہ میں میگھالیہ کے موکروہ میں فائرنگ کے المناک واقعہ سے بہت دکھی ہوں۔ جس میں چھ افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔West Bengal CM Mamata Banerjee Anguished By The Tragic Instance of firing at Mukroh In Meghalaya

  • I am gravely anguished by the tragic instance of firing at Mukroh, Meghalaya, that claimed lives of 6 people.

    I express my heartfelt condolences to the families who lost their loved ones in this conflict.

    I earnestly pray that peace and calm prevails for the greater good.

    — Mamata Banerjee (@MamataOfficial) November 23, 2022 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">

وزیراعلیٰ ممتا بنرجی نے کہا کہ میں ان خاندانوں سے دلی تعزیت کا اظہار کرتی ہوں جنہوں نے اس فائرنگ میں اپنے عزیزوں کو کھو دیا۔ میری دعا ہے کہ ریاست میں امن قائم ہو۔

مغربی بنگال میں حکمراں ترنمول کانگریس کے قومی جنرل سکریٹری ابھیشیک بنرجی نے میگھالیہ میں لوگوں کی موت پر اپنے صدمے اور ردعمل کا اظہار کیا۔

یہ بھی پڑھیں:Assam Meghalaya Border Clash آسام میگھالیہ سرحد پر جھڑپ میں متعدد افراد ہلاک

ترنمول نیشنل جنرل سکریٹری نے ٹویٹ کیاکہ میں میگھالیہ کے موکروہ میں فائرنگ کے انتہائی افسوسناک واقعہ سے صدمے اور گہرے غمزدہ ہوں جس میں پانچ بے گناہ شہری اور آسام کے ایک فارسٹ گارڈ نے اپنی جان گنوائی ہے۔

ترنمول کانگریس کی سربراہ اور وزیراعلیٰ ممتا بنرجی نے کہاکہ میری نیک خواہشات اور دعائیں اس مشکل وقت میں سوگوار خاندانوں کے ساتھ ہیںWest Bengal CM Mamata Banerjee Anguished By The Tragic Instance of firing at Mukroh In Meghalaya

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.