ETV Bharat / state

ممتا کی مختلف ریاستوں کے یوم تاسیس پر مبارکباد - ریاستوں

مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ اورترنمول کانگریس کی سربراہ ممتابنرجی نے ملک کی مختلف ریاستوں کے یوم تاسیس کے موقع پرمبارکباد پیش کی ہے

ممتا کی مختلف ریاستوں کے یوم تاسیس پر مبارکباد
author img

By

Published : Nov 1, 2019, 7:58 PM IST

مغربی بنگال کی وزیراعلی ممتا بینرجی نے کرناٹک،کیرالہ ،پنجاب ،ہریانہ،مدھیہ پردیش اور چھتیس گڑھ ریاستوں کے یوم تاسیس کے موقع پر جمعہ کو ملک کے عوام کو مبارکباد دی۔

محترمہ بنرجی نے ٹویٹر پر اپنے مبارکبادپیغام میں لکھاکہ کرناٹک،کیرالہ،پنجاب،ہریانہ،مدھیہ پردیش اور چھتیس گڑھ کے یوم تاسیس کے موقع پر ان ریاستوں کے بھائیوں اور بہنوں کو دل سے مبارکباد۔

انہوں نے ایک دیگر ٹویٹر میں لکھا ہے کہ مرکزاس وقت ہی مضبوط ہوگا جب ریاستیں مضبوط رہیں گی۔ہمارے وفاقی ڈھانچے کومضبوط کریں۔جے ہندجے بنگلہ۔

انہوں نے کہاکہ ریاستوں میں ترقی کرنے کی تمام صلاحٰت موجود ہے ۔ مرکزی حکومت اگر ان ریاستوں کو کام کرنے کی پوری آزادی دیتی ہے تو ترقی ساتویں آسمان پرپہنچ جائے گی۔

وزیراعلیٰ کے مطابق مرکز حکومت کوریاستوں کے اندرونی معملات میں مداخلت کرنے سے گریز کرنے کی ضرورت ہے۔

واضح رہے کہ ہندوستان کی سات ریاستیں آج اپنا یوم تاسیس منع رہی ہیں۔

یکم نومبر 1976کو پنجاب سے الگ ہوکر ہریانہ الگ ریاست بنا تھا اور دونوں ریاستیں اپنا یوم تاسیس منع رہی ہیں۔

یکم نومبر 2000 کو مدھیہ پردیش سے الگ ہوکر چھتیس گڑھ الگ ریاست بنا تھا۔وہیں مدھیہ پردیش ،کرناٹک ،کیرالہ،آندھرا پردیش کی تشکیل یکم نومبر1956کو ہوئی تھی۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.