راشٹر پتی بھون میں 30 مئی کو نریندر مودی کی حلف برداری کی تقریب کی زور شور سے تیاری چل رہی ہے۔ اس تقریب میں بمسٹیک ممالک کے سربراہان کو دعوت نامہ بھیجا گیا ہے۔ اس تقریب میں مختلف سیاسی پارٹیوں کے سربراہان اور ملک کی عطیم شخصیتوں کو جہاں مدعو کیا گیا ہے۔ تو وہیں مغربی بنگال میں بی جے پی کو آگے بڑھانے کے لیے جنہوں نے اپنی جان کی قربانی دی ہے ان کے اہل خانہ کو حلف برداری تقریب میں آنے کے لیے دعوت نامہ بھیجا گیا ہے۔
بی جے پی نے ایسے 54 اہل خانہ کو دعوت نامہ بھیجا ہے۔
غورطلب ہے کہ 16 جون 2013 سے 26 مئی 2019 تک جتنے کارکنان تشدد کے شکار ہوئے ہیں ان کے اہل خانہ کو دعوت نامہ بھیجا گیا ہے۔
حلف برداری تقریب میں بھی سیاست؟ - اہل خانہ
عام انتخاب میں بی جے پی کی زبردست کامیابی کے بعد وزیر اعظم مودی دوبارہ وزیر اعظم کے عہدے کا حلف لینے جار ہے ہیں۔ حلف برداری تقریب میں مغربی بنگال تشدد میں مارے گیے اہل خانہ کو بھی دعوت نامہ بھیجا گیا ہے۔