ETV Bharat / state

ملاپور میں بند کی کال کامیاب

مغربی بنگال کے بیربھوم ضلع کے ملاپور میں نا بالغ کی موت کے خلاف 12 گھنٹوں کے بند پوری طرح سے کامیاب رہا۔

ملاپور میں بند کامیاب
ملاپور میں بند کامیاب
author img

By

Published : Oct 31, 2020, 6:31 PM IST

بیربھوم ضلع کے ملاپور کے لاک اپ میں نابالغ بچے کی موت کے خلافہ12 گھنٹوں کے بند کا گہرا اثر پڑا۔

ملاپور میں بند کے دوران سڑکیں ویران رہیں دکانیں بند رہیں۔ بازاروں میں بھی بھیڑ کم ہی نظر آئی۔

مقتول نابالغ بچے کے والد گنیش موہنک کا کہنا ہے کہ وہ اپنے بچے کی موت پر انصاف چاہتے ہیں. اس کے علاوہ کچھ بھی منظور نہیں ہے.

انہوں نے کہا کہ ‘مجھے یہ معلوم بھی نہیں ہے کہ واقعی میرے بچے نے موبائل چوری کی ہے یا نہیں۔’

گنیش بابو کا کہنا ہے کہ “وہ اپنے بچے کی موت ہر سیاست کرنا نہیں چاہتے ہیں، میں ایک ترنمول کانگریس کا سرگرم حامی ہوں۔”

انہوں نے کہا کہ ‘میں دیکھ رہا ہوں کہ بی جے پی اور سی پی آئی ایم احتجاجی ریلیاں نکالی جارہی ہے۔’

دوسری طرف بی جے پی نے نابالغ بچے کے والدین کو بی جے پی کے حامی قرار دیا ہے۔

بچے کی والدہ نے بھی کہا کہ بند, سیاست نہیں بچے کی موت کے ذمہ دار لوگوں کے خلاف کارروائی چاہتی ہوں۔

واضح رہے کہ بیربھوم کے مولاپور میں رہنے والے 14 برس کے نابالغ بچے کو موبائل چوری کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا.

تھانے کے لاک اب کے تھانے میں بچے کی موت ہو گئی. پولیس نے بچے کی موت کو خودکشی قرار دیا.

بچے کی موت پر بی جے پی احتجاح کرتے ہوئے 12 گھنٹوں کے بند کا اعلان کیا.

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.