ETV Bharat / state

اوئشی گھوش کوکلکتہ یونیورسٹی میں داخل ہونے نہیں دیا گیا - دارلحکومت کولکاتا

جواہرلال نہرویونیورسٹی کی طلباء یونین کی صدر اوئشی گھوش کو کلکتہ یونیورسٹی کیمپس میں داخل ہونے نہیں دیا گیا ۔

اوئشی گھوش کوکلکتہ یونیورسٹی میں داخل ہونے نہیں دیا گیا

author img

By

Published : Feb 13, 2020, 7:40 PM IST

Updated : Mar 1, 2020, 6:03 AM IST

مغربی بنگال کے دارلحکومت کولکاتا میں واقع کلکتہ یونیورسٹی کے کیمپس میں طلباء یونین کی صدر آئشی گھوش کو کلکتہ یونیورسٹی کیمپس میں داخل ہونے نہیں دیا گیا جس کے سبب انہیں کیمپس کے باہر ہی شہریت ترمیمی ایکٹ کے خلاف احتجاجی جلسے کو خطاب کرنا پڑا۔

اوئشی گھوش کوکلکتہ یونیورسٹی میں داخل ہونے نہیں دیا گیا

اوئشی گھوش نے کہاکہ بی جے پی کی قیادت والی مرکزی حکومت نے ملک میں پیدا کرنے کی کوشش کی ہے۔ اس میں اسے کافی حد تک کامیابی ملی ہے ۔

انہوں نے کہاکہ لیکم بی جے پی مغربی بنگال کے عوام کو مذہب کی بنیاد پر تقسیم نہیں کرسکتی ہے۔ بنگال کے عوام متحد ہیں اور مستقبل میں متحد رہیں گے۔

اوئشی گھوش جلسے کو خطاب کرتے ہوئے مغربی بنگال کی تاریخ میں کبھی مسلمان اور بنگالی کے درمیان فرق نہیں کیا گیا ۔ جہاں رابندر ناتھ ٹائیگور تھے ونہیں قاضی نذرالاسلام بھی تھے۔

انہوں نے کہاکہ بنگال کے لوگوں نے رابندر ناتھ ٹائیگور اور قاضی نذر الاسلام میں فرق پیدا نہیں کیا تو بی جے پی کیا کرسکتی ہے ۔ بنگال کے عوام بیدار ہیں ۔ انہیں کسی سیاسی جماعت کی ضرورت نہیں ہے۔

اوئشی گھوش نے کہاکہ ہم نے سوروگنگولی اور محمد اظہرالدین کوایک ہی سمجھا ۔دونوں میں کوئی فر ق نہیں سمجھا تو بی جے پی مذہب کی بنیاد پر شہریت ترمیمی ایکٹ کیسے لا سکتی ہے۔

انہوں نے کہاکہ بی جے پی اور آر ایس ایس مغربی بنگال میں مذہب کی بنیاد پر نفرت پیدا کرنے کی سازش میں مصروف ہے ۔ ان کی کوشش ہے کہ بنگال کے عوام کسی بھی طرح مذہب کے نام پر ایک دوسرے کے خلاف ہو جائیں گے لیکن بنگال کی سرزمین کبھی بھی اس کی اجازت نہیں دے گی۔

Last Updated : Mar 1, 2020, 6:03 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.