ETV Bharat / state

امیت شاہ مارچ میں کولکاتا میں ریلی سے خطاب کریں گے؟

بی جے پی کے سنیئر رہنما اور وزیرداخلہ امت شاہ آئندہ یکم مارچ کو کولکاتامیں ایک بڑی ریلی کو خطاب کریں گے۔ اس کی اطلاع ریاستی بی جے پی کی جانب سے موصول ہوئی ہے۔

امیت شاہ مارچ میں کولکاتا میں ریلی سے خطاب کریں گے؟
امیت شاہ مارچ میں کولکاتا میں ریلی سے خطاب کریں گے؟
author img

By

Published : Feb 15, 2020, 10:53 PM IST

Updated : Mar 1, 2020, 11:45 AM IST

شہریت ترمیمی ایکٹ پر رائے عامہ ہموار کرنے کیلئے مرکزی وزیر داخلہ امیت یکم مارچ کو کولکاتا میں ایک بڑی ریلی سے خطاب کرسکتے ہیں۔پارٹی پروگرام کی تیاریاں شروع کردی ہیں۔

مغربی بنگال بی جے پی کے صدر دلیپ گھوش نے کہا کہ ریاست بھر میں اس ایکٹ کی حمایت میں جلوس اور پروگرام منعقد کیے گئے ہیں اور عوامی ہمدردی بھی ہمیں حاصل ہورہی ہے۔

امیت شاہ مارچ میں کولکاتا میں ریلی سے خطاب کریں گے؟
امیت شاہ مارچ میں کولکاتا میں ریلی سے خطاب کریں گے؟

ریاست کے عوام بی جے پی کے ساتھ ہیں۔انہوں نے کہاکہ شہریت ترمیمی ایکٹ پر جو غلط فہمیاں پھیلائی جارہی ہیں ا س کو زائل کرنے کیلئے مرکزی لیڈرشپ بھی بنگال کا دور ہ کریں گے۔

انہوں نے کہا کہ اسی مہم کے تحت وزیر داخلہ امیت شاہ اگلے مہینے کلکتہ اور دیگر مقامات ریلیوں سے خطاب کرسکتے ہیں تاہم جگہوں کا تعین بؤنہیں کیا گیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ بی جے پی ریاست کے عوام کو یہ بتانے کی کوشش کررہی ہے کہ آخر اس قانون کی ضرورت کیوں ہے اور اس کے نفاذ سے ملک کے شہریوں کیا فائدہ ملے گا۔

انہوں نے کہا کہ بنگال میں دراندازوں کو نکالنا ہمارا سب سے بڑا مقصد ہے۔اس کے لئیے ہم کچھ بھی کرسکتے ہیں

Last Updated : Mar 1, 2020, 11:45 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.