ETV Bharat / state

چائلڈ اسپتال کی 12نرسیں کورونا وائرس سے متاثر

author img

By

Published : May 5, 2020, 8:37 PM IST

کولکاتا کے پارک سرکس علاقے میں واقع انسی ٹیوٹ آف چائلڈ ہیلتھ اسپتال کی 12نرسوں میں کور ونا وائرس سے متاثر پائے جانے کے بعد اسپتال میں افرا تفری مچ گئی ہے اور اسپتال کو خالی کرادیا گیا ہے۔اسپتال میں داخل بچوں کو دوسری جگہ منتقل کیا جارہا ہے۔

چائلڈ اسپتال کی 12نرسیں کورونا وائرس سے متاثر
چائلڈ اسپتال کی 12نرسیں کورونا وائرس سے متاثر

مغربی بنگال کے کولکاتا کے پارک سرکس میں واقع چائلڈ ہسپتال کے 12 نرسوں کے مثبت پائے جانے کی اطلاع ہے۔

اسپتال کے ذرائع کے مطابق نرس میں کورونا وائرس کی علامات ظاہر ہونے کے بعدکورونا وائرس کی جانچ کرائی گئی تھی۔رپورٹ مثبت آنے کے بعد نرس کے رابطے میں ا ٓنے والی دیگر 16نرسوں کی جانچ کرائی گئی جس میں سے 12نرسوں میں کورونا وائرس مثبت آنے کے بعداسپتال کو فوری طور پر خالی کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔

چائلڈ ہیلتھ اتھارٹی کے مطابق اسپتال کو مکمل طور پر خالی کردیا گیا ہے۔اور اسپتال کو سینی ٹائز کیا جارہا ہے۔

ایک اور پرائیوٹ اسپتال پیرلیس میں کئی ڈاکٹروں اور نرسوں میں کورونا وائرس مثبت آنے کے بعد اسپتال کو ایک ہفتے کیلئے آج سے بند کردیا گیا ہے۔اسپتال کے کئی سروس کو بند کردیا گیا ہے۔

پیرلیس اسپتال کے ذرائع کے مطابق ایمرجنسی ڈیپارٹمنٹ،کیموتھراپی اور آؤٹ ڈور کو بند کردیا گیا ہے۔پیئر لیس اسپتال کے چار ڈاکٹر کورونا وائرس سے متاثر ہوگئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.