ETV Bharat / state

بنگال کی عوام بی جے پی کا خواب چکنا چور کر دے گی: سوگتا رائے - ترنمول کانگریس

مغربی بنگال کے شمالی 24 پرگنہ کے دمدم سے ترنمول کانگریس کے رکن پارلیمان سوگتا رائے نے کہا کہ بی جے پی کو اسمبلی انتخابات میں شکست کا سامنا کرنا پڑے گا۔

ترنمول کانگریس کے رکن پارلیمان سوگتا رائے

author img

By

Published : Jan 18, 2021, 12:20 PM IST

مغربی بنگال کے شمالی 24 پرگنہ کے باراسات میں عوامی جلسے میں خطاب کرتے ہوئے سینیئر رہنما سوگتا رائے نے کہا کہ بی جے پی کو اسمبلی انتخابات میں زبردست شکست کا سامنا کرنا پڑے گا۔

انہوں نے کہا کہ ترنمول کانگریس یا پھر دوسری سیاسی جماعتوں کو کچھ بھی کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔ اس کے لیے عوام ہی کافی ہیں۔

شمالی 24 پرگنہ کے دمدم سے ترنمول کانگریس کے رکن پارلیمان سوگتا رائے نے کہا کہ بی جے پی کو اسمبلی انتخابات میں کراری شکست کا سامنا کرنا پڑے گا۔

انہوں نے کہا کہ مغربی بنگال کی عوام چاہے کسی بھی مذہب سے تعلق رکھتی ہو وہ بیرونی لوگوں کو اپنے اوپر کسی بھی قیمت مسلط ہونے نہیں دے گی۔

ٹی ایم سی رہنما نے مزید کہا کہ 'تاریخ گواہ ہے کہ مغربی بنگال کی عوام انگریزوں کو برداشت نہیں کرسکی تو انہیں کیا کرے گی۔

انہوں نے کہا کہ عوام نے رابندرناتھ ٹیگور اور قاضی نذرالاسلام اسلام کی سرزمین پر بیرونی لوگوں کی اجارہ داری کبھی بھی قبول نہیں کیا ہے اور نہ کریں گے۔

سوگتا رائے نے کہا کہ اسمبلی انتخابات میں دو سو سے زائد سیٹیں جیتنے کا دعوی کرنے والوں سے انتخابات کے بعد ہی سوال کیا جائے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.