ETV Bharat / state

'2021 میں ماں ماٹی مانوس کی ہی حکومت بنے گی' - '2021

وزیر اعلی ممتا بنرجی نے آج میرا جی انڈور اسٹیڈیم میں کالجوں کے اساتذہ کے ایک جلسے سے خطاب کرتے ہوئے یہ واضح کر دیا کہ 2021 میں بنگال میں ایک بار پھر ماں ماٹی مانوس کی ہی حکومت قائم ہونے والی ہے آپ لوگ تیار رہیں ۔

'2021 میں ماں ماٹی مانوس کی ہی حکومت بنے گی'
author img

By

Published : Nov 5, 2019, 11:03 PM IST

مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ اور ترنمول کانگریس کی سربراہ ممتا بنرجی نے آج نیتا جی انڈور اسٹیڈیم میں اساتذہ کے جلسے سے وزیر اعلی ممتا بنرجی نے ریاست کے اپوزیشن کو یہ واضح پیغام دیا کہ 2021 کے لئے میں ایک بار پھر ترنمول کانگریس کی حکومت بن رہی ہے ۔

'2021 میں ماں ماٹی مانوس کی ہی حکومت بنے گی'
'2021 میں ماں ماٹی مانوس کی ہی حکومت بنے گی'

وزیر اعلی ممتا بنرجی نے آج اس سلسلے میں کہا کہ ترنمول کانگریس فخر کے ساتھ اپنا کام کر رہی ہے ۔ واضح رہے کہ 2019 لوک سبھا انتخابات کے بعد سے بنگال میں 2021 میں کامیاب کی حکومت بنے گی۔

یہ موضوع بحث بنی ہوئی ممتا بنرجی کا یہ بیان اس بات کو واضح کرنے اور اپنی پارٹی کارکنوں کو یہ پیغام دینا ہے کہ سب تیار ہو جائیں وہیں ۔

دوسری جانب بی جے پی کے رہنماؤں کی طرف سے ابھی سے حکومت بنانے دعوے کئے جا رہے ہیں ملک راۓ نے تو ترنمول کانگریس کو کتنے سیٹ ملیں گے۔ یہ بھی کہہ دیا ہے لیکن اس بار بی جے پی کو بنگال روکنے کی ذمہ داری 67 سالہ ممتا بنرجی کے کندھوں پر ہے۔

ممتا بنرجی نے رواں سال جولائی میں کہا تھا کہ 2021 اسمبلی انتخابات کو لیکر فکر مند نہیں ہیں۔ حکومت کے سامنے سبھی بہت کام ہے حکومت ابھی عوام کا کام کر رہی ہے۔

ابھی بہت سفر باقی ہے ۔ترنمول کانگریس اب سیاسی تجزیہ کار پرشانت کشور کی بھی مدد لے رہی ہے کیونکہ ترنمول کانگریس کی ووٹوں کی شرح میں کمی آئی ہے وہیں بی جے پی کی ووٹوں کی شر 40 فیصد تک پہنچ گئی ہے ۔

Intro:مغربی بنگال کی وزیر اعلی ممتا بنرجی نے آج میرا جی انڈور اسٹیڈیم میں کالجوں کے اساتذہ کے ایک جلسے سے خطاب کرتے ہوئے یہ واضح کر دیا کہ 2021 میں بنگال میں ایک بار پھر ماں ماٹی مانوس کی ہی حکومت قائم ہونے والی ہے آپ لوگ تیار رہیں ۔

Body:ممتا بنرجی نے آج نیتا جی انڈور اسٹیڈیم میں اساتذہ کے جلسے سے وزیر اعلی ممتا بنرجی نے ریاست کے اپوزیشن کو یہ واضح پیغام دیا کہ 2021 کے لئے میں ایک بار پھر ترنمول کانگریس کی حکومت بن رہی ہے وزیر اعلی ممتا بنرجی نے آج اس سلسلے میں کہا کہ ترنمول کانگریس فخر کے ساتھ اپنا کام کر رہی ہے ۔واضح رہے کہ 2019 لوک سبھا انتخابات کے بعد سے بنگال میں 2021 میں کامیاب کی حکومت بنے گی یہ موضوع بحث بنی ہوئی ممتا بنرجی کا یہ بیان اس بات کو واضح کرنے اور اپنی پارٹی کارکنوں کو یہ پیغام دینا ہے کہ سب تیار ہو جائیں وہیں دوسری جانب بی جے پی کے رہنماؤں کی طرف سے ابھی سے حکومت بنانے دعوے کئے جا رہے ہیں ملک راۓ نے تو ترنمول کانگریس کو کتنے سیٹ ملیں گے یہ بھی کہہ دیا ہے لیکن اس بار بی جے پی کو بنگال روکنے کی ذمہ داری 67 سالہ ممتا بنرجی کے کندھوں پر ہے ممتا بنرجی نے رواں سال جولائی میں کہا تھا کہ 2021 اسمبلی انتخابات کو لیکر فکر مند نہیں ہیں حکومت کے سامنے سبھی بہت کام ہے حکومت ابھی عوام کا کام کر رہی ہے اور ابھی بہت سفر باقی ہے ۔ترنمول کانگریس اب سیاسی تجزیہ کار پرشانت کشور کی بھی مدد لے رہی ہے کیونکہ ترنمول کانگریس کی ووٹوں کی شرح میں کمی آئی ہے وہیں بی جے پی کی ووٹوں کی شر 40 فیصد تک پہنچ گئی ہے ۔

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.