ETV Bharat / state

پردیپ بھٹاچاریہ نے پرانے کانگریسیوں کو پارٹی میں واپس آنے اپیل کی - پردیپ بھٹاچاریہ نے پرانے کانگریسیوں کو پارٹی واپس آنے اپیل کی

ترنمول کانگریس اور بی جے پی کا مقابلہ کرنے کے لئے پردیش کانگریس ایک بار پھر سرگرم ہو گئی ہے اور پردیش کانگریس نے پارٹی کے پرانے ورکروں سے پارٹی میں واپس آنے کی اپیل کی ہے۔

پردیپ بھٹاچاریہ نے پرانے کانگریسیوں کو پارٹی واپس آنے اپیل کی

author img

By

Published : Jan 30, 2020, 11:59 PM IST

Updated : Feb 28, 2020, 2:42 PM IST

پارٹی چھوڑ کر جانے والوں سے آج پردیش کانگریس کمیٹی نے واپس لانے کی کوشش شروع کر دی ہے. 2011 میں ریاست میں اقتدار کی تبدیلی کے بعد سے کانگریس ورکروں کی بڑی تعداد پارٹی سے قطع تعلق کر چکی ہے۔

ایم ایل اے، ایم پی اور ورکر ترنمول کانگریس میں شامل ہوگئے۔ اس کو کانگریس نے مد نظر رکھتے ہوئے پردیش کانگریس میں تبدیلی کرتے ہوئے ریاستی صدر ادھیر چودھری کو ہٹا دیا ہے۔

پردیپ بھٹاچاریہ نے پرانے کانگریسیوں کو پارٹی واپس آنے اپیل کی
پردیپ بھٹاچاریہ نے پرانے کانگریسیوں کو پارٹی واپس آنے اپیل کی

سومن مترا کو ذمہ داری دی گئی لیکن حالات میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی۔ کانگریس کے ایم پی پردیپ بھٹاچاریہ نے آج کہا کہ جو لوگ پارٹی چھوڑ کر چلے گئے ہیں ۔ وہ پارٹی میں واپس آ جائیں الیکشن میں امیدوار بنیں اور پارٹی کی سرگرمیوں میں حصہ لیں۔ پرانے ورکروں کا پارٹی میں خیر مقدم ہے۔ ملک کی موجودہ صورت حال میں کانگریس اور بایاں محاذ ہی ترنمول کانگریس اور بی جے پی کے خلاف متبادل طاقت بن سکتی ہے۔

وہیں بایاں محاذ اور کانگریس اتحاد کو پارٹی کے کئی رہنما قبول نہیں کر رہے۔ اس،سلسلے میں انہوں نے کہا کہ موجودہ حالات میں بایاں محاذ کی اتحاد کے علاوہ ہمارے پاس کوئی چارہ نہیں ہے ۔

کانگریس کے صدر دفتر میں پارٹی کے پرانے ورکروں کو واپس لانے کا کام شروع ہو چکا ہے۔

Intro:ترنمول کانگریس اور بی جے پی کا مقابلہ کرنے کے لئے پردیش کانگریس نے سرگرم ہو گئی ہے اور پردیش کانگریس قیادت نے پارٹی کے پرانے ورکروں کو سے پارٹی میں واپس آنے کی اپیل کی ہے۔

Body:پارٹی چھوڑ کر جانے والے سے آج پردیش کانگریس واپس لانے کی کوشش شروع کر دی ہے 2011 میں ریاست میں اقتدار کی تبدیلی کے بعد سے کانگریس ورکروں کی بڑی تعداد پارٹی سے قطع تعلق کر چکے ہیں ایم ایل اے ایم پی اور ورکر ترنمول کانگریس میں شامل ہوگئے جس کو کانگریس نے مڈ نظر رکھتے ہوئے پردیش کانگریس میں تبدیلی کرتے ہوئے ریاستی صدر ادھیر چودھری کو ہٹا دیا گیا اور سومن مترا خو ذمہ داری دی گئی لیکن حالات میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی۔کانگریس کے ایم پی پردیپ بھٹاچاریہ نے آج کہا کہ جو لوگ پارٹی چھوڑ کر چلے گئے ہیں وہ پارٹی میں واپس آ جائیں الیکشن میں امیدوار بنے پارٹی کی سرگرمیوں میں حصہ لیں آنی پرانے ورکروں کا پارٹی میں خیر مقدم ہے ملک کی موجودہ صورت حال میں کانگریس اور بایاں محاذ ہی ترنمول کانگریس اور بی جے پی کے خلاف متبادل طاقت بن سکتی ہے وہیں بایاں محاذ اور کانگریس اتحاد کو پارٹی کے کئی رہنما قبول نہیں کر رہے اس،سلسلے میں انہوں نے کہا کہ موجودہ حالات میں بایاں محاذ کی اتحاد کے علاوہ ہمارے پاس کوئی چارہ نہیں ہے ۔کانگریس کے صدر دفتر میں پارٹی کے پرانے ورکروں کو واپس لانے کا کام شروع ہو چکا ہے۔

Conclusion:
Last Updated : Feb 28, 2020, 2:42 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.