ETV Bharat / state

مکان مالک نے کرایےداروں کا کرایہ معاف کیا - مکان مالک

کورونا وائرس کے سبب پورے ملک میں لاک ڈاؤن جاری ہے ۔لاک ڈاؤن کی وجہ سے زندگی کا ہر شعبہ متاثر ہو رہا ہے۔

مکان ملاک نے کرایےداروں کا کرایہ معاف کیا

author img

By

Published : Mar 28, 2020, 10:46 PM IST

لاک ڈاؤن کے درمیان جہاں ہر طرف سے پریشان حال لوگوں کی تصاویر سامنے آ رہی ہیں وہیں کچھ ایسی بھی خبریں سامنے آ رہی ہیں جس سے انسان دوستی کا ثبوت مل رہا ہے۔

مکان ملاک نے کرایےداروں کا کرایہ معاف کیا

مغربی بنگال کے دارالحکومت کولکاتا کے 125 کولن اسٹریٹ کے ایک مکان مالک نے کورونا وائرس کے سبب لاک ڈاؤن میں پریشان کرایے داروں سے مارچ اور اپریل کا کرایہ نہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔

اس طرح سے انہوں اس مشکلات بھرے دور میں اپنے ہمسایوں کی اس چھوٹی سی مدد سے اور اپنے انسانی جذبے سے سب کا دل جیت لیا ہے ان کے اس،فیصلے کی چہار جانب سے لوگ سراہنا کرتے رہے ہیں۔

ای ٹی وی بھارت نے 125کولن اسٹریٹ کولکاتا 26 لاڈلی منزل کے مالک محمد عمران سے خصوصی بات چیت کی ہے۔ جنہوں نے اس مشکل دور میں چھوٹی ہی سہی اپنے کرایے داروں کو خوشی کی سوغات دی ہے۔

انہوں نے کہا کہ لاک ڈاؤن کے سبب زیادہ تر لوگوں کے پاس کوئی کام نہیں رہ گیا ہے ۔دو وقت روٹی ملنا بھی مشکل ہے۔اس کے باوجود ان کو مکان کا کرایہ بجلی کا بل اور رسوئی گیس دوسرے اخراجات برداشت کرنے پڑ رہے ہیں جبکہ آمدنی صفر یو گئی ہے۔

ایسے میں ان کا تھوڑا سا بوجھ کم کرنے کی کوشش کرتے ہوئے ہم نے یہ فیصلہ لیا کہ ہم اپنے کرایے داروں سے رواں ماہ یعنی مارچ کا کرایہ نہیں لیں گے اور یہ لاک ڈاؤن آگے بھی جاری رہا تو ہم ان دے اپریل کا بھی کرایہ نہیں لیں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.