ETV Bharat / state

Gangrape In Bagda جنسی زیادتی کے الزام میں بی ایس ایف کے دو جوان گرفتار

شمالی 24 پرگنہ کے باگدا تھانہ کے تحت جیوتی پورعلاقے میں پولیس نے بی ایس ایف کے 68 نمبرویں بٹالین کے دو جوانوں کو ایک لڑکی کے ساتھ جنسی زیادتی کرنے کے الزام میں گرفتار کر لیا۔Gangrape In Bagda

author img

By

Published : Aug 27, 2022, 1:15 PM IST

Breaking News

مغربی بنگال کے شمالی 24 پرگنہ کے باگدا تھانہ کے تحت جیوتی پور علاقے میں پولیس نےبی ایس ایف کے 68 نمبرویں بٹالین کے دو جوانوں کو ایک لڑکی کے ساتھ جنسی زیادتی کے الزام میں گرفتارکرلیا۔اس واقعے کے منظرعام پرآنے کے بعد علاقے میں سنسنی پھیل گئی۔Two BSF Personnel Arrested in Bagda Over A Complaint Of Gangrape In North24 PGS

Two BSF Personnel Arrested
Two BSF Personnel Arrested

باگدا تھانہ (Bagda POlice Staion) علاقے میں جنسی زیادتی کے اس واقعے کے بعد سنسنی پھیل گئی۔ مفامی باشندوں میں غم و غصہ پایا جا رہا ہے۔ مقامی باشندوں نے قصوروار جوانوں کے خلاف سخت کارروائی کرنے کامطالبہ کیا۔ دوسری طرف باگداتھانے کی پولیس نے کہا کہ جائےوقوع پرپہنچ کر حالات کا جائزہ لیا۔پورے معاملے کی تفتیش کی جارہی ہے ۔اس معاملے میں بی ایس ایف کے دونوں جوانوں کوگرفتار کرلیا گیا اور پوچھ گچھ شروع کر دی گئی ہے۔

پولیس نے بتایا کہ متاثرہ نابالغ ہے۔ ابتدائی تفتیش کے بعد لڑکی کو ضلع محکمہ ہسپتال میں جانچ کے لئے داخل کرایا گیا۔پورے معاملے کی تفتیش کی جا رہی ہے۔ دونوں ملزمین کو عدالت میں پیش کیا گیا۔ دوسری طرف شمالی 24 پرگنہ بی ایس ایف کے مطابق دونوں جوانوں کے متعلق تفصیلی معلومات حاصل کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔تفتش مکمل ہونے تک اس معاملے میں واضح طور پر کچھ بھی کہا نہیں جاسکتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:Sahil to Meet Mamata شیخ ساحل مالدہ سے کولکاتا کیلئے پیدل سفر پر روانہ، وزیر اعلیٰ سے ملاقات کے خواہاں

مقامی باشندوں کا کہنا ہے کہ باگدا اور اس کے اطراف کے علاقوں میں بی ایس ایف کے جوانوں کے ذریعہ گاؤں والوں کو پریشان کرنے کی اطلاع ملتی ہے۔لیکن ان کے سامنے کسی کی کوئی بات نہیں سنی جاتی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.