ETV Bharat / state

مغربی بنگال گورنر کے خلاف نعرے بازی

گورنرجگدیپ دھنکر کو مرشدآباد کے دومکل میں مقامی باشندوں نے سیاہ جھنڈے دکھائے اور گو بیک کے نعرے لگائے۔

گورنرکے خلاف گوبیک کے نعرے
author img

By

Published : Nov 20, 2019, 5:27 PM IST

مغربی بنگال کے مرشدآباد ضلع کے دومکل میں گرلس اسکول کی نئی عمارت کاافتتاح کرنے کے لیے گورنرجگدیپ دھنکر کو عوامی مخالفت کا سامنا کرنا پڑا۔

گورنرکے خلاف گوبیک کے نعرے

دومکل کے باشندوں نے گورنر جگدیپ دھنکر کو سیاہ جھنڈے دکھاتے ہوئے گو بیک کے نعرے لگائے۔مظاہرین نے گورنر کے قافلے کو روکنے کی کوشش کی لیکن پولیس اور سکیورٹی کی موجودگی کی وجہ سے وہ اپنے مقصد میں کامیاب نہ ہوسکے۔

مرشدآباد کے لوگوں کی مخالفت کے باوجود گورنر مغربی بنگال نے ضلع کے باشندوں سے ملاقات کی خواہش کا اظہارکیا۔

گورنرجگدیپ دھنکر کا کہنا ہے کہ مجھے پتہ نہیں کہ یہ سب کیوں ہورہا ہے۔ لیکن اتنا جانتا ہوں کہ لوگ مجھ سے ملاقات کرنا چاہتے ہیں اور اپنے مسائل کو میرے سامنے رکھناچاہتے ہیں۔

بی جے پی کے کارکنان کا کہنا ہے کہ گورنر کے خلاف بیان بازی کرنے والے عام لوگ نہیں بلکہ ترنمول کانگریس کے حامی ہیں۔ ترنمول کانگریس کے حامیوں نے گورنر کے خلاف گوبیک کانعرہ لگایاہے۔

انہوں نے کہاکہ گورنرآیئنی عہدے پر فائر ہیں اور ان کے خلاف نعری بازی آیئن کے خلاف ہے ۔ وہ کہیں بھی کسی بھی وقت جا سکتے ہیں۔

واضح رہے کہ گزشتہ چند دنوں سے وزیراعلیٰ ممتابنرجی اورگورنرجگدیپ دھنکر کے درمیان لفظی جنگ جاری ہے۔ دونوں ایک دوسرے پر ریاستی کام کاج میں مداخلت کرنے کاالزام لگاتے ہیں۔

گورنرکی جانب سے کبھی وزیراعلیٰ پرتنقیدہوتی ہے توکبھی وزیراعلیٰ گورنرکی تنقیدکا جواب دیتے ہیں۔

Intro:রাজ্যপাল ডোমকলে ঢোটার সময় তার গাড়ির সামনে কালো পতাকা নিয়ে তৃণমূলের স্লোগান রাজ্যপাল গো ব্যাক।Body:রাজ্যপাল ডোমকলে ঢোটার সময় তার গাড়ির সামনে কালো পতাকা নিয়ে তৃণমূলের স্লোগান রাজ্যপাল গো ব্যাক।

বুধবার বেলা ১২টা নাগাদ ডোমকল গার্লস কলেজে নতুন ভবন উদ্বোধনে রাজ্যপাল জয়দীপ ধনকড় পৌঁছালেন। স্থানীয় তৃনমূল নেতৃত্ব কালো পতাকা হাতে প্লাকার্ড নিয়ে মিছিল তৃণমূল নেতৃত্বের। বুধবার ডোমকল হাসপাতাল মোড়ে তৃনমূল নেতৃত্বেরা মুখে গো ব্যাক স্লোগান দিয়ে রাস্তার দুপাশে দাড়িয়ে কালো পতাকা দেখাচ্ছেন। যদিও পুলিস পরিস্থিতি সামাল দেওয়ার চেষ্টা করছে। রাজ্যপাল জগদীপ ধনকড় ডোমকলে ঢোকার সময় তার গাড়ির সামনে তৃণমূল নেতৃত্ব কালো পতাকা দেখালো। সেই সঙ্গে স্লোগান দিলেন রাজ্যপাল গো ব্যাক। রাজ্যপাল সমস্ত কিছুকে এড়িয়ে হাসিমুখে সকলকে স্বাগত জানিয়ে ডোমকল গার্লস কলেজে নতুন ভবন উদ্বোধন করার জন্য পৌঁছালেন।Conclusion:রাজ্যপাল সমস্ত কিছুকে এড়িয়ে হাসিমুখে সকলকে স্বাগত জানিয়ে ডোমকল গার্লস কলেজে নতুন ভবন উদ্বোধন করার জন্য পৌঁছালেন।
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.