ETV Bharat / state

کولکاتا میں ٹورنڈو طوفان کا انتباہ

کولکاتا اور اس کے اطراف کے اضلاع جنوبی 24پرگنہ،شمالی 24پرگنہ اور مشرقی مدنی پور میں ٹورنڈو طوفان کا انتباہ جاری کیا گیا ہے۔

کولکاتا میں ٹورنڈو طوفان کا انتباہ
کولکاتا میں ٹورنڈو طوفان کا انتباہ
author img

By

Published : May 26, 2021, 12:21 PM IST

مغربی بنگال میں محکمہ موسمیات نے دارالحکومت کولکاتا اور اس سے متصل اضلاع میں ٹورنڈو طوفان آنے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔

ویڈیو

ذرائع کے مطابق محکمہ موسمیات نے کولکاتا اور اس کے اطراف کے اضلاع جنوبی 24 پرگنہ، شمالی 24پرگنہ اور مشرقی مدنی پور میں نے ٹورنڈو کا انتباہ جاری کیا ہے۔

محکمہ موسمیات نے ٹورنڈو طوفان کے مدنظر عام لوگوں سے احتیاط برتنے کی اپیل کی ہے۔محکمہ موسمیات نے کہا کہ ٹورنیڈو طوفان کے پیش نظر لوگ اپنے اپنے گھروں میں رہے۔موبائل فون چارج رکھے اور کسی بھی طرح کی دقت ہونے پر کنٹرول روم سے رابطہ قایم کریں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.