ETV Bharat / state

ٹی ایم سی کے اراکین پارلیمان نے اپنا فنڈ دینے کا اعلان کیا - کورونا وائرس

کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے ترنمول کانگریس کے اراکین پارلیمان نے اپنے ایم پی فنڈ کو ریلیف فنڈ میں دینے کا اعلان کیا ہے۔

tmc mp
tmc mp
author img

By

Published : Mar 29, 2020, 7:53 PM IST

ڈائمنڈ ہاربر سے رکن پارلیمان ابھیشک بندوپادھیائے نے 50لاکھ، مرشدآباد سے رکن پارلیمان ابو طاہر خان، آرام باغ سے رکن پارلیمان سے اپوروا پودّارنے 50 لاکھ، بولپور سے رکن پارلیمان اسیت کمار 50 لاکھ، متھرا سے رکن پارلیمان چودھری موہن جٹوا 50 لاکھ، دین بندو ادھیکاری نے 50 لاکھ، بارہ سات سے رکن پارلیمان کاکولی گھوش دستیدار50 لاکھ، سیرام پور سے رکن پارلیمان کلیان بنرجی 50 لاکھ، جنگی پور سے رکن پارلیمان خلیل الرحمان 50 لاکھ جب کہ جنوبی کلکتہ سے رکن پارلیمان مالا رائے اور شمالی کلکتہ سے رکن پارلیمان سدیپ بندو پادھیائے نے ایک ایک کروڑ روپے دینے کا اعلان کیا ہے ۔ اس کے ساتھ ہی بشیر ہاٹ سے ترنمول کانگریس کی رکن پارلیمان نصرت جہاں روحی نے 50 لاکھ، الوبیڑیا سے رکن پارلیمان ساجدہ احمد 50 لاکھ، ششیر کمار ادھیکاری، بیر بھوم سے رکن پارلیمان شتابدی رائے، دمدم سے رکن پارلیمان سوگت رائے، ہوڑہ سے رکن پارلیمان پرسون بنرجی، سنیل کمار منڈل نے 50 - 50 لاکھ روپے دینے کا اعلان کیا ہے۔ اس فنڈ کو اسپتال کے انفراسٹرکچر کو بہتر بنانے اور کورونا وائرس کے علاج پر خرچ کیا جائے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.