ETV Bharat / state

گورنر جگدیپ دھنکر کے سامنے ترنمول کے ارکان اسمبلی نے جئے بنگلہ کا نعرہ لگایا - بنگال کے گورنر جگدیپ دھنکر

یوم آئین کے موقع پر مغربی بنگال اسمبلی میں منعقد ایک تقریب کے لئے بنگال کے گورنر جگدیپ دھنکر کو بھی مدعو کیا گیا تھا جہاں ان کو تنقید کاہدف بناتے ہوئے ترنمول کانگریس کے ارکان اسمبلی نے جئے بنگلہ اور جئے ہند کا نعرہ لگایا۔ ریاستی اسمبلی کی تاریخ میں یہ واقعہ بے نظیر ہے۔

گورنر جگدیپ دھنکر کے سامنے ترنمول کے ارکان اسمبلی نے جئے بنگلہ کا نعرہ لگایا
گورنر جگدیپ دھنکر کے سامنے ترنمول کے ارکان اسمبلی نے جئے بنگلہ کا نعرہ لگایا
author img

By

Published : Nov 27, 2019, 2:39 PM IST

مغربی بنگال ریاستی اسمبلی میں یوم دستور کے موقع پر منعقد تقریب کے لئے بنگال کے گورنر جگدیپ دھنکر کو بھی بھی دعوت دی گئی تھی ۔ گورنر کو ہدف بناکر حکمراں جماعت کے ارکان نے جئے بنگلہ اور جئے ہند کے نعرے لگائے۔ ریاستی اسمبلی کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ایسا واقعہ بے نظیر رہا۔

اس سے قبل کبھی اس طرح کی اسمبلی نعرے بازی نہیں ہوئی تھی۔ ریاستی اسمبلی کے اجلاس میں اس موقع پر گورنر جگدیپ دھنکر نے خطاب کیا ۔ جیسے ہی اپنی تقریر ختم کرکے جانے لگے۔ اسی وقت حکمراں جماعت کے ارکان نے نعرے بازی شروع کر دی۔

ریاستی حکومت اور گورنر کے درمیان تلخیاں اب کسی سے چھپی نہیں ہیں جس کی ایک نئی مثال آج دیکھنے کو ملی جب اسمبلی کے احاطے میں گورنر امبیڈکر کے مجسمے کو پھولوں کا ہار پہنا رہے تھے تو اس وقت وزیراعلی وہاں موجود تھی ۔

لیکن دونوں نے ایک دوسرے کو دیکھا تک نہیں۔اسمبلی میں اسپیکر کی کرسی پر بیٹھ کر گورنر تقریر کرتے ہوئے مودی حکومت کی تعریف کی اور ریاستی حکومت پر نکتہ چینی کی جو اس وقت اسمبلی میں موجود ترنمول کانگریس کے ارکان کو اچھی نہیں لگی۔

اپنی تقریر ختم کرکے گورنر جگدیپ دھنکر جب اسمبلی سے باہر نکلنے لگے تو اسی وقت ترنمول کانگریس ارکان نے ان کو نشانہ بناکر جئے بنگلہ اور جئے ہند کا نعرہ لگانا شروع کر دیا ۔

جبکہ وزیر اعلی ممتا بنرجی گورنر کو چھوڑنے اسمبلی کے صدر دروازے تک گئیں ۔

:

Intro:یوم آئین کے موقع پر مغربی بنگال اسمبلی میں منعقد ایک تقریب کے لئے بنگال کے گورنر جگدیپ دھنکر کو بھی مدعو کیا گیا تھا جہاں ان کو نشانہ بناتے ہوئے ترنمول کانگریس کے ارکان اسمبلی نے جئے بنگلہ اور جئے ہند کا نعرہ لگایا ریاستی اسمبلی کی تاریخ میں یہ واقعہ بے نظیر ہے۔

Body:مغربی بنگال ریاستی اسمبلی میں یوم دستور کے موقع پر منعقد تقریب کے لئے بنگال کے گورنر جگدیپ دھنکر کو بھی بھی دعوت دی گئی تھی گورنر کو نشانہ بناکر حکمراں جماعت کے ارکان نے جئے بنگلہ اور جئے ہند کے نعرے لگائے ریاستی اسمبلی کی تاریخ میں یہ واقعہ بے نظیر رہا اس سے قبل کبھی اس طرح کی اسمبلی نعرے بازی نہیں ہوئی تھی۔ریاستی اسمبلی کے اجلاس میں اس موقع پر گورنر جگدیپ دھنکر نے خطاب کیا اور جیسے ہی اپنی تقریر ختم کرکے جانے لگے اسی وقت حکمراں جماعت کے ارکان نے نعرے بازی شروع کر دی۔ریاستی حکومت اور گورنر کے درمیان تلخیاں اب کسی سے طجپی ہوئی نہیں ہے جس کی ایک نئی مثال آج ٹیوشن کی میں دیکھنے کو ملی۔جب اسمبلی کے احاطے میں گورنر امبیڈکر کے مجسمے کو پھولوں کا ہار پہنا رہے تھے تو اس وقت وزیر اعلی وہاں موجود تھی لیکن دونوں نے ایک دوسرے کو دیکھا تک نہیں۔اسمبلی میں اسپیکر کی کرسی پر بیٹھ کر گورنر تقریر کرتے ہوئے مودی حکومت کی تعریف کی اور ریاستی حکومت پر نکتہ چینی کی جو اس وقت اسمبلی میں موجود ترنمول کانگریس کے ارکان کو اچھی نہیں لگی اپنی تقریر ختم کرکے گورنر جگدیپ دھنکر جب اسمبلی سے باہر نکلنے لگے تو اسی وقت ترنمول کانگریس ارکان نے ان کو نشانہ بناکر جئے بنگلہ اور جئے ہند کا نعرہ لگانا شروع کر دیا ۔جبکہ وزیر اعلی ممتا بنرجی نے نے گورنر کو چھوڑنے اسمبلی کے صدر دروازے تک گئیں ۔

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.