ETV Bharat / state

سڑک حادثے میں رکن اسمبلی زخمی - رکن اسمبلی

دھوپ گوڑی میں ہوئے ایک سڑک حادثے میں رکن اسمبلی میتالی رائے اور ان کا ڈرائیور شید طور پر زخمی ہو گیے۔

سڑک حادثے میں رکن اسمبلی زخمی
author img

By

Published : Nov 5, 2019, 2:24 PM IST

مغربی بنگال کے دھوپ گوڑی کے پری تلکا اسٹیشن موڑ پر دیدی کو بولو پروگرام میں شرکت کےبعد گھر واپسی کے دوران رکن اسمبلی میتالی رائے کی گاڑی سڑک کے کنارے ایک کھمبے سے کوٹکراگئی۔

اس حادثے میں رکن اسمبلی میتالی رائے اور ان کے ڈرائیور کو شددید چوٹیں آ ئیں ہیں۔

سڑک حادثے میں رکن اسمبلی زخمی

پولیس نے جا ئے وقوع پرپہنچ کر حالات کا جائزہ لیا اور زخمیوں کو نزدیکی ہسپتال میں داخل کرایا گیا۔

دھوپ گوڑی تھانے کے پولیس اہلکار نے نامہ نگاروں سے بات بیت کرتے ہوئے بتایا کہ ابتدائی معلومات حاصل ہو سکی ہے ۔

انہوں نے کہاکہ اس سے دوران پتہ چلا ہے کہ رکن اسمبلی میتالی رائے کے ڈرائیور سامنے سے آنے والے ایک بائیک سوار کو بچانے کی کوشش میں وہ اپنی گاڑی سے توازن گھوس بیٹھا ۔

پولیس ہلکار کے مطابق ڈرائیور کے توازن کھونے سے گاڑی بے قابو پر سڑک کے کنارے ایک کمبھے سے ٹکراگئی۔ اس ٹکر میں رکن اسمبلی اور ڈرائیور دونوں شدید طور پر زخمی ہوئے ہیں۔

پولیس اہلکار نے مزیدکہاکہ پورے کیس کی تفتیش کی جارہی ہے ۔اس کیس میں اب تک کسی کی گرفتاری عمل میں نہیں آ رہی ہے۔ قیاس کیا جارہا ہے کہ رکن اسمبلی دھوپ گھوڑی کولکاتا کے لیے روانہ ہونے والی تھی ۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.