ETV Bharat / state

ترنمول کے رہنما کی پروفیسر سےمعافی - پروفیسر

مغربی بنگال کے ضلع ہگلی کے ترنمول کانگریس کے صدر نے ہیرا لال کالج کے پروفیسر سے ہاتھ جوڑکرمعافی مانگی۔ گزشتہ روز ترنمول کانگریس کی طلباء ونگ نے پروفیسر کے ساتھ بدسلوکی کی تھی۔

ترنمول کے رہنما نے پروفیسر سے مانگی معافی
author img

By

Published : Jul 25, 2019, 6:22 PM IST

مغر بی بنگال کے ضلع ہگلی کے ہیر لال کالج میں گزشتہ روز ایم اے کے امتحان کے بعد طلباء کلاس روم میں سیلفی لے رہے تھے ،اسی دوران ڈگری کورس کے طلباء وہاں پہنچ گیے ۔

ترنمول کے رہنما نے پروفیسر سے مانگی معافی

دونوں کے درمیان جھڑپوں ہوئی جس میں متعدد نوجوان زخمی ہو گیے ۔اس واقعے کے بعد ترنمول کانگریس کی طلباء تنظیم ترنمول چھاتر پریشد احتجاج کرنے لگے ۔

ترنمول چھاتر پریشد کے احتجاج کے دوران طلباء نے کالج کے پروفیسر کے ساتھ ہاتھا پائی کی اور انہیں زدو کوب کیا۔ ٹی ایم سی پی کے حامیوں نے پروفیسر کو ممتابنرجی زندہ باد اور ترنمول کانگریس زندہ باد کے نعرہ لگانے کے لیے دباؤ ڈالا۔ پروفیسر نے نوجوانوں کی بات ماننے سے انکار کردیا ۔

مغرگی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتابنرجی نے اس واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے ہیرالال کالج کے پروفیسر کو فون کیا اور کلاس بائیکاٹ نہ کرنے کی اپیل کی۔

وزیراعلیٰ کےکہنے پر پروفیسرز نے کلاس لینے کا سلسلہ جاری رکھا ۔ آج دن میں ہگلی ضلع ترنمول کانگریس کے صدر نے پروفیسر سے ملاقات کرکے معاملے ک رفع دفع کرنے کی گزارش کی ۔

دوسری طرف ایس ایف آ ئی نے ترنمول کانگریس چھاتر پریشد کے حامیوں کے پروفیسر پر حملے کرنے کے خلاف احتجاج کیا اور سڑک کی ناکہ بندی کی۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.