ETV Bharat / state

National Anthem In Madarasa: مدرسوں کے علاوہ تمام تعلیمی اداروں میں قومی ترانے کو لازمی قرار دیا جائے - تمام تعلیمی اداروں میں قومی ترانہ لازمی کرنے کا مطالبہ

حزب اختلاف کے رہنما اور بی جے پی کے رکن اسمبلی شھبندو ادھیکاری نے کہا کہ بنگال کے مدرسوں میں بھی قومی ترانے کو لازمی قرار دینا چاہیے، اس سے سماج میں مثبت پیغام جائے گا۔ National anthem should be made compulsory in all educational institutions

مدرسوں کے علاوہ تمام تعلیمی اداروں میں قومی ترانے کو لازمی قرار دیا جائے

author img

By

Published : May 14, 2022, 2:02 PM IST

کولکاتا: مغربی بنگال اسمبلی میں حزب اختلاف کے رہنما شھبندو ادھیکاری نے اترپردیش کی طرح بنگال کے مدرسوں میں بھی قومی ترانے کو لازمی قرار دینے کی وکالت کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ مدرسہ ہی کیوں تمام اسکولوں، کالجوں، تعلیمی اداروں میں قومی ترانے کو لازمی قرار دینا چاہیے. یوگی آدیتہ ناتھ ایک ترقی پسند وزیراعلیٰ ہیں۔ انہوں نے تمام مذاہب کے لوگوں کو ایک سمت میں لانے کی کوشش کی ہے جب کہ ایسا ہی ہونا چاہیے۔ National Anthem In Madarasa

بی جے پی رہنما نے کہا کہ اتر پردیش کی طرح مغربی بنگال کے مدرسوں میں بھی قومی ترانے کو لازمی قرار دینے سے سماج میں ایک مثبت پیغام جائے گا. یہ ایک اچھی کوشش ہے اور اس کی حمایت کرنی چاہئے۔ ان کا کہنا ہے کہ بنگال کے مسلمانوں کو اپنی ترقی کے بارے میں سوچنا چاہیے. ترنمول کانگریس نے اقلیتی طبقے کے لوگوں کو کیا دیا کچھ نہیں. وزیراعلیٰ ممتابنرجی اقلیتی طبقے کے لوگوں کو ووٹ بینک کے طور پر استعمال کرتی رہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:

دوسری طرف حزب اختلاف کے رہنما شھبندو ادھیکاری نے کہا کہ کشمیر پنڈت کو قتل کرنے سے جموں کشمیر میں امن وامان کی کوشش کو نقصان پہنچ نہیں سکتا ہے۔ وزیراعظم نریندر مودی اور وزیر داخلہ کی کوششوں کا نتیجہ ہی ہے کہ جموں کشمیر میں خوشحالی دوبارہ واپس لوٹ آئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.