ETV Bharat / state

Suvendu Adhikari سرکاری اخراجات پر ممتا کے لئے ریزورٹ کی تعمیر - وزیر اعلی ممتا بنرجی

حزب اختلاف کے رہنما شھبندو ادھیکاری نے کہا کہ سرکاری اخراجات پر ترنمول کانگریس کی سربراہ اور وزیراعلی ممتا بنرجی کے لئے خصوصی ریزورٹ کی تعمیر کی گئی ہے۔وزیراعلی وہاں قیام کریں گی۔Suvendu Adhikari

سرکاری اخراجات پر ممتا کے لئے ریزورٹ کی تعمیر

author img

By

Published : Oct 18, 2022, 1:51 PM IST

کولکاتا:مغربی بنگال کے اپوزیشن رہنما شوبھندوادھیکاری نے وزیر اعلیٰ کے دورے پرسنسنی خیز الزامات لگائے ہیں۔ وزیر اعلی ممتا بنرجی کے دورے کے لئے رقم خرچ کر کے ترنمول کانگریس کے کے ریزورٹ کا انتظام کیا جا رہا ہے۔Suvendu Adhikari Target CM Mamata Banerjee On North Bengal Tour

شوبھندو ادھیکاری نے الزام لگایا ہےکہ جلپائی گوڑی کے مالبازار میں ترنمول کاگانگریس کے ممبر اسمبلی دلال داس کے فارم ہاؤس کی تزئین و آرائش صرف وزیر اعلیٰ کے دورے کے لیے سرکاری پیسہ ضائع کیا گیا ہے۔

سرکاری اخراجات پر ممتا کے لئے ریزورٹ کی تعمیر
سرکاری اخراجات پر ممتا کے لئے ریزورٹ کی تعمیر

اپوزیشن لیڈر نے اتوار کو دو ٹوئیٹ کرتے ہوئے لکھا کہ مغربی بنگال کی معاشی صورتحال دباؤ میں ہے اور حکومت ڈی اے کو پورا کرنے، سڑکوں کی مرمت، روزگار پیدا کرنے سے قاصر ہے۔

انہوں نے کہاکہ ترنمول کانگریس کی سربراہ اور وزیرممتابنرجی کو اس سلسلے میں اپنی پارٹی کے رہنماوں سے اس سلسلے میں بات کرنی چاہئے تھی۔ انہیں یہ معلوم ہونا چاہئے تھا کہ اس کے لئے اتنی بڑی رقم کہاں سے آئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:Roger Binny appointed new BCCI president راجر بنی بی سی سی آئی کے نئے صدر منتخب

ان کا کہنا ہے کہ مغربی بنگال کے تمام اضلاع میں ترنمول کانگریس کے رہنما ہر معاملے میں کٹ منی بطور پر رشوت لیتی ہیں۔یہ سب کو معلوم ہے اس کے باوجود ان لوگوں کے خلاف کوئی کارروائی نہیں کی جاتی ہے۔

مگر دوسری طرف ترنمو ل کانگریس کے رکن اسمبلی دلال چندر داس کے پرائیویٹ ریزورٹ کی تزئین و آرائش کے لئے سرکاری پروجیکٹوں پر پیسہ خرچ کرنا مناسب ہے۔انہوں نے اس سلسلے میں زیادہ کچھ کہا نہیں ہےSuvendu Adhikari Target CM Mamata Banerjee On North Bengal Tour

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.