ETV Bharat / state

Exhibition Match In Eden Garden ایڈن گارڈن میں لیجنڈ لیگ کے میچوں کا انعقاد - سابق کپتان سورو گنگولی اور

جشن آزادی کا مہا اتسو کے تحت سولہ ستمبر کو ایڈن گارڈن اسٹیڈیم میں سابق کپتان سورو گنگولی اور ایون مورگن کی قیادت والی ٹیموں کے درمیان لیجنڈ لیگ کے دو نمائشی میچ کھیلے جائیں گے۔ exhibition match at Eden garden on 16 September

exhibition match in Eden garden
exhibition match in Eden garden
author img

By

Published : Aug 20, 2022, 11:20 AM IST

جشن آزادی کا مہا اتسو کے تحت مغربی بنگال کے دارالحکومت کولکاتا میں واقع دنیا کے خوبصورت اسٹیڈیموں میںایڈن گارڈن اسٹیڈیم میں سابق کپتان سورو گنگولی اور ایون مورگن کی قیادت والی ٹیموں کے درمیان لیجنڈ لیگ کے دو نمائشی میچ کھیلے جائیں گے۔Shahrukh Khan and Amitabh bachan will present exhibition match at Eden garden on 16 September

آزادی کے 75 سال مکمل ہونے کے موقع پر سولہ اور17 ستمبر کی شام ا ایڈن گارڈن میں لیجنڈ لیگ کے دو نمائشی میچ کھیلے جائیں گے۔ان دونوں نمائشی میچوں کے انعقاد کی تیاریاں زور شور سے شروع ہو گئی ہے۔

exhibition match in Eden garden
exhibition match in Eden garden

ایڈن گارڈن میں یہ دونوں نمائشی میچ 16 ستمبر اور17 ستمبر کی شام کو کھیلے جائیں گے۔ان دونوں نمائشی میچوں کی ایک خاص بات یہ ہے کہ ایک طرف بیگ بی یعنی امیتابھ بچن اور دوسری طرف بالی ووڈ بادشاہ شاہ رخ خان کو ہوں گے۔

یہ بھی پڑھیں:Kapil Dev on Future of Test Cricket تمام ممالک فرنچائز لیگ کھیلیں تو انٹرنیشنل کرکٹ ورلڈ کپ تک سمٹ جائے گا

لیجنڈ اداکار امیتابھ بچن نے ایڈن گارڈن میں سولہ اور 17 ستمبر کو کھیلے جانے والے دنوں نمائشی میچوں کے دوران اپنی موجودگی کی تصدیق کر دی ہے۔بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان نے بھی ایڈن گارڈن میں حاضر ہونے کا اعلان کیا ہے۔

کرکٹ ایسوسی ایشن آف بنگال کے مطابق بھارت کی آزادی کے75 سال مکمل ہونے پر ایڈن گارڈن میں لیجنڈ لیگ کے اہتمام کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔اس کی تیاریاں ابھی سے ہی شروع کر دی گئی ہے۔

انہوں نے کہا کہ بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) کے صدر سورو گنگولی کی قیادت والی کرکٹ ٹیم کا انگلینڈ کے کرکٹر ایون مورگن کی قیادت والی ٹیم سے مقابلہ ہوگا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.