ETV Bharat / state

مسلسل بارش سے دارجلنگ میں عام زندگی متاثر - بارش

دارجلنگ میں مسلسل بارش اور مٹی کے تودے گرنے سے دارجلنگ میں عام زندگی پوری طرح سے متاثر ہوئی ہے۔اس کے ساتھ ساتھ قومی شاہراہ پر گاڑیوں کی آمد رفت بھی ٹھپ پڑگئی ہے۔

مسلسل بارش سے دارجلنگ میں عام زندگی متاثر
author img

By

Published : Jul 12, 2019, 7:18 PM IST

موصولہ اطلاع کے مطابق گزشتہ چند دنوں سے مسلسل بارش ہو رہی ہے جس کے سبب دارجلنگ کے مختلف مقامات پر مٹی کے تودے گرنے سے قومی شاہراہ بند ہو گئی ہے۔

مسلسل بارش سے دارجلنگ میں عام زندگی متاثر

ذرائع کے مطابق قومی شاہراہ پر مٹی کے تودے گرنے سے دارجلنگ کے 55 نمبر قومی شاہراہ مکمل طور پر بند ہو چکی ہے جس سے سینکڑوں ساح مشکل میں پھنس گئے ہیں۔

دارجلنگ انتظامیہ کے ایک افسر نے کہاکہ 55 نمبرقومی شاہراہ بند ہونے سے آمد رفت ٹھپ پڑ نے سے سینکروں ساح راستے میں پھنسے ہو ئے ہیں۔ ساحوں کو ماتثرہ علاقوں سے باہر نکالنے کاکام جاری ہے۔

Intro:Body:

news

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.