ETV Bharat / state

TET Candidates Protest ٹیچر اہلیتی ٹسٹ کامیاب امیدواروں اور پولیس کے درمیان جھڑپ - اسکول سروس کمیشن

2014میں ٹیچر اہلیتی ٹسٹ میں کامیابی حاصل کرنے والوں کے احتجاج کے دوران پولس نے سڑک سے مظاہرین کو ہٹانے کی کوشش تو تصادم شروع ہوگیا ۔اس کی وجہ سے کئی مظاہرین بیمار ہوگئے۔کئی افراد کوپولس نے گرفتار کرلیا۔اس کی وجہ سے سالٹ لیک میں سڑک جام ہوگیا۔TET Candidates Agitation

ٹیچر اہلیتی ٹسٹ:2014میں کامیاب امیدواروں اور پولیس کے درمیان جھڑپ

author img

By

Published : Oct 18, 2022, 10:17 AM IST

کولکاتا:مظاہرین میں سے ایک نے کہا کہ ہماری تحریک 18 ماہ سے جاری ہے۔ کونسل کے صدر گوتم پال ہماری بات سننے کو تیار نہیں ہیں ۔ہم بار بار ایک دفتر سے دوسرے دفتر جارہے ہیں مگر ہماری بات سنی نہیں جارہی ہے۔کل 16ہزار امیدوار ہیں جو بھٹک رہے ہیں۔نااہل امیدواروں کو نوکریا ں دی گئیں اور کامیاب امیدواروں کو نظر انداز کردیا گیا ۔ جب میں اہل ہوں تو مجھے نوکری کیوں نہیں مل سکتی؟۔Protest Of Primary Job Aspirants At Salt Lake In Kolkata

ٹیچر اہلیتی ٹسٹ:2014میں کامیاب امیدواروں اور پولیس کے درمیان جھڑپ
ٹیچر اہلیتی ٹسٹ:2014میں کامیاب امیدواروں اور پولیس کے درمیان جھڑپ

علی پور دوار سے تعلق رکھنے والی پرمیتا نامی نوکری کی تلاش میں دھوپ میں بیٹھنےسے بے ہوش ہو گئی ہیں۔ پولیس نے مینا کو فوری اسپتال پہنچایا ۔ اس کے علاوہ پولیس نے روڈ بلاک کر دیاہے تاکہ کوئی بھی اے پی سی بلڈنگ کی طرف نہ جا سکے۔

اس کے ساتھ ہی پولیس نے مظاہرین کو بار بار سڑک خالی کرنے کی اپیل کرتی رہی ۔اس درمیان ایک مشتعل مظاہرین نے کہا کہ اگر حکومت نے ہماری بات نہیں سنی تو ہم ایک بڑی تحریک چلائیں گے۔ حکومت موت مارچ کو دیکھے گی۔ وزیراعلیٰ یا تو ہمیں نوکریاں دیںیا ہمیں اپنی مرضی سے مرنے دیں۔

یہ بھی پڑھیں:Delhi Riots عمر خالد کی درخواست ضمانت پر عدالت کا فیصلہ آج

تاہم اسکول سروس کمیشن کے صدر گوتم پال سے مظاہرین کے چار نمائندوں نے ملاقات کی ۔اس سے قبل 15 اکتوبر کو سیالدہ ڈینٹل کالج کے سامنے اپر پرائمری اسکولوں میں اساتذہ کےلئے امیدواروں کے احتجاج کی وجہ سے افرا تفری کا ماحول پیدا ہوگیا۔سنیچر کو بھی اسی طرح سے احتجا ہوا تھا ۔

دوسری جانب اساتذہ تقرری معاملے میں ایک کے بعد ایک معاملات عدالت میں آرہے ہیں ۔آج ڈی ایل ای ڈی کیس کی سماعت کے دوران جسٹس تیرتھنکر گھوش نے سوال کیا کہ ایک کیس کے بعد ایک آرہے ہیں آخر نوکریاں کہاں ہے ۔ دوسری جانب پرائمری ٹی ای ٹی میں بی ای ڈی کے امیدواروں کا مستقبل سپریم کورٹ کے فیصلے پر منحصر ہے۔Protest Of Primary Job Aspirants At Salt Lake In Kolkata

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.