ETV Bharat / state

کولکاتا: پرینکا گاندھی کی گرفتاری پر احتجاج - مغربی بنگال

کانگریس کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی کو اترپردیش پولیس کی جانب سے گرفتار کیے جانے پر کولکاتا یوتھ کانگریس نے احتجاج کیا۔

پرینکا گاندھی کی گرفتاری پر احتجاج
author img

By

Published : Jul 19, 2019, 11:50 PM IST

مغربی بنگال یوتھ کانگریس کے صدر شاداب خان نے کہا کہ یوگی حکومت کی جانب سے ہماری رہنما کو گرفتار کیا گیا ہم اس کی پر زور مذمت کرتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ جب تک ان کو رہا نہیں کیا جائے گا تب تک ہمارا احتجاج جاری رہے گا۔

پرینکا گاندھی کی گرفتاری پر احتجاج

انہوں نے مطالبہ کیا کہ اس حرکت کے خلاف مودی اور یوگی حکومت کو معافی مانگنی ہوں گی۔نہیں تو ہم بڑے پیمانے پر تحریک چلائے گے۔اور بنگال کے کانگریس کارکنان تمام اضلاع میں احتجاج کریں گے۔

Intro:کانگریس کی جنرل سیکریٹری پریانکا گاندھی کو یوپی پولس کی جانب سے گرفتار کئے جانے کے خلاف کولکاتا میں یوتھ کانگریس نے احتجاج کیا اور کولکاتا کے مولا علی موڑ پر دھرنے پر بیٹھ گئے.

Body:یوپی کے سوم بھدر میں پیش آئے واقعہ کے متاثرین سے ملاقات کرنے پہنچی پریانکا گاندھی کو یوپی پولس کی جانب سے گرفتار کئے جانے کے خلاف آج کولکاتا میں یوتھ کانگریس نے احتجاج کیا اور سڑک جام کیا اور پھر مولا علی موڑ پر دھرنے پر بیٹھ گئے اس احتجاجی ریلی کی قیادت کرنے والے مغربی بنگال یوتھ کانگریس کے صدر شاداب خان نے کہا کہ یوگی حکومت کی جانب سے ہماری راہنما اور کانگریس کی جنرل سیکریٹری پریانکا گاندھی کی گرفتاری کی ہم مذمت. کرتے ہیں اور ان کو جب تک رہا نہیں کیا جائے گا ہمارا احتجاج جاری رہے گا مودی اور یوگی کو اس حرکت کے لئے معافی مانگنی ہوگی نہیں تو ہم اپنی تحریک مزید بڑے پیمانے پر چلائیں گے اور بنگال کے تمام اضلاع میں یوتھ کانگریس کے کارکنان اس کے خلاف احتجاج کریں گے

Conclusion:بائٹ شاداب خان صدر مغربی بنگال یوتھ کانگریس
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.