ETV Bharat / state

OMR Sheet Found ندیا میں کلکتہ یونیورسٹی کا او آم آر شیٹ برآمد - کپڑے کی دکان سے کلکتہ یونیورسٹی

کلکتہ یونیورسٹی کی او ایم آر شیٹ نادیا کے کریم پور کے کپڑا بازار سے برآمد ہونے کے بعد سیاسی بیان بازی تیز ہوگئی ہے۔ منگل کو اس واقعہ سے تھانہ کریم پور کے علاقے میں کافی سنسنی پھیل گئی ہے۔

ندیا میں کلکتہ یونیورسٹی کا او آم آر شیٹ برآمد

author img

By

Published : Apr 12, 2023, 4:01 PM IST

کولکاتا:مغربی بنگال کے ضلع ندیا کے کریم پور کے بازار میں واقع ایک کپڑے کی دکان سے کلکتہ یونیورسٹی کے او ایم آر ٹیسٹ شیٹ برآمد ہوئے۔ اس کو لے کر حکمراں جماعت ترنمول کانگریس اور اپوزیشن جماعتوں کے درمیان الزام تراشی کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق کلکتہ یونیورسٹی کی او ایم آر شیٹ نادیا کے کریم پور کے کپڑا بازار سے برآمد ہونے کے بعد سیاست تیز ہوگئی ہے۔ اس واقعہ سے تھانہ کریم پور کے علاقے میں کافی سنسنی پھیل گئی ہے۔ ایک مقامی تنظیم کی میٹنگ کے دوران ممبران نے OMR شیٹس برآمد ہونے کے بعد پولیس کے حوالے کیا جا چکا ہے۔

او ایم آرشیٹس کریم پور ہاٹ میں ایک ہاکر کے اسٹال سے برآمد ہوئی ہے۔ ایک ادبی سوسائٹی کے اجلاس کے دوران ممبران کو کچھ کاغذات پڑے ہوئے نظر آتے ہیں۔ اس کے بعد ہنگامہ شروع ہو گیا۔ یہ کلکتہ یونیورسٹی کے 2016 اور 2018 کے امتحانات کی جوابی پرچے ہیں۔ اطلاع ملنے پر پولیس نے او ایم آر شیٹس ضبط کرلی ہے۔ تاہم پولیس یونیورسٹی انتظامیہ سے اس بارے میں بات کر رہی ہے کہ کلکتہ یونیورسٹی کے امتحان کی جوابی شیٹ اس جگہ پر کیسے پہنچ گئے۔ اسے کس نے رکھا تھا اس کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:TMC MP Luizihno Faleiro Resign لوزینہو فالیرو نے ترنمول کانگریس اور راجیہ سبھا کی رکنیت سے استعفیٰ دیدیا

سب ڈویژنل پولیس آفیسر شوبوتوش نے کہاکہ انہیں ضبط کرلیا گیا ہے قانونی کارروائی کی جا رہی ہے۔کچھ دن پہلے بہالہ نمبر 14 بس اسٹینڈ کے قریب ڈائمنڈ ہاربر روڈ کے ساتھ ایک چوریدار کی دکان سے او ایم آر شیٹ میلے کی خبر آئی تھی۔ وہ بھی کلکتہ یونیورسٹی سے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.