ETV Bharat / state

لوڈن اسٹریٹ سڑک حادثہ میں نیا موڑ

سی آئی ڈی نے پریس کانفرنس کے دوران لوڈن اسٹریٹ سڑک حادثہ کیس میں اصل ملزم کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔

جیگور سڑک حادثہ میں نیا موڑ
author img

By

Published : Aug 21, 2019, 9:43 PM IST

Updated : Sep 27, 2019, 7:55 PM IST

مغربی بنگال کے دارالحکومت کولکاتا میں لوڈن اسٹریٹ میں پیش آئے سڑک حادثہ معاملے میں ہر روز نیا انکشاف ہو رہا ہے۔ آج سی آئی ڈی ان اس معاملے میں اصل ملزم ارسلان پرویز کے بڑے بھائی راغب پرویز کو گرفتار کیا ہے۔ گھر والوں نے اصل ملزم کو بچانے کی سازش کی تھی۔

جیگور سڑک حادثہ میں نیا موڑ

کولکاتا کے لوڈن اسٹریٹ جیگور سڑک حادثہ نے ایک بار نیا موڑ لیا ہے۔ معروف ریستوران چین ارسلان کے مالک کے بیٹے نے گزشتہ جمعہ کی رات اپنی جیگور کار سے ایک مرسڈیز کار کو ٹکر ماری تھی ۔ اس کے نتیجے میں دو بنگلہ دیشی شہریوں کی موت ہوگئی تھی۔

اس معاملے میں پولیس ارسلان ریستوران کے مالک پرویز کے چھوٹے بیٹے ارسلان پرویز کو گرفتار کیا تھا لیکن اس معاملے کی جانچ کر رہی سی آئی ڈی نے آج انکشاف کیا کہ اس دن گاڑی ارسلان نہیں بلکہ راغب پرویز چلا رہا تھا۔ ملزم نے جرم قبول کر لیا ہے گھر والوں نے اصل ملزم کو بچانے کی سازش کی تھی۔

جوائنٹ سی پی کرایم مرلی دھر شرما نے بتایا کہ حادثہ کے بعد راغب دبئی فرار ہو گیا تھا۔ اس می میں اس کی مدد کرنے والے ماما محمد حمزہ کو بھی پولس گرفتار کر لیا ہے ۔ بدھ کو دو پہر دو بج کر پندرہ منٹ پر بینیا پوکھر نرسنگ ہوم کے سامنے سے راغب کو گرفتار کیا گیا۔

شروعاتی پوچھ گچھ میں ہی راغب نے گناہ قبول کر لیا۔ سی سی ٹی وی اور موبائل کی جانچ کرنے پر راغب کا، نام سامنے آیا۔ اس کے علاوہ راعب کے گھر کے سی سی ٹی وی فوتیج کی بھی جانچ کی گئی۔ اس کے علاوہ میڈیکل جانچ میں ارسلان پرویز کے جسم کی سیلیکن بائٹ نہیں پایا گیا جس کے بعد پولس کو شک ہوا اور پھر جانچ میں اصل. بات سامنے آئی۔

Intro:مغربی بنگال کے دارالحکومت کولکاتا میں لوڈن اسٹریٹ میں پیش آئے سڑک حادثہ معاملے میں ہر روز نیا انکشاف ہو رہا ہے آج سی آئی ڈی ان اس معاملے میں اصل ملزم ادسلان پرویز کے بڑے بھائی راغب پرویز کو گرفتار کیا ہے گھر والوں نے اصل ملزم بچانے کی سازش کی تھی.

Body:کولکاتا کے لوڈن اسٹریٹ جیگور سڑک حادثہ نے ایک بار نیا موڑ لیا ہے معروف ریستوران چین ارسلان کے مالک کے بیٹے نے گزشتہ جمعہ کی رات اپنی جیگور کار سے ایک مرسڈیز کار کو ٹکر ماری تھی جس کے نتیجے میں دو بنگلہ دیشی شہریوں کی موت ہوگئی تھی اس معاملے میں پولس ارسلان ریستوران کے مالک پرویز کے چھوٹے بیٹے ارسلان پرویز کو گرفتار کیا تھا لیکن اس معاملے کی جانچ کر رہی سی آئی ڈی نے آج انکشاف کیا کہ اس دن گاڑی ارسلان نہیں بلکہ راغب پرویز چلا رہا تھا اور ملزم نے گناہ قبول کر لیا ہے گھر والوں نے اصل ملزم کو بچانے کی سازش کی تھی. جوائنٹ سی پی کرایم مرلی دھر شرما نے بتایا کہ حادثہ کے بعد راغب دبئی فرار ہو گیا تھا اس می میں اس کی مدد کرنے والے ماما محمد حمزہ کو بھی پولس گرفتار کر لیا ہے بدھ کو دو پہر دو بج کر پندرہ منٹ پر بینیا پوکھر نرسنگ ہوم کے سامنے سے راغب کو گرفتار کیا گیا شروعاتی پوچھ گچھ میں ہی راغب نے گناہ قبول کر لیا سی سی ٹی وی اور موبائل کی جانچ کرنے پر راغب کا، نام سامنے آیا اس کے علاوہ راعب کے گھر کے سی سی ٹی وی فوتیج کی بھی جانچ کی گئی اس کے علاوہ میڈیکل جانچ میں ارسلان پرویز کے جسم کی سیلیکن بائٹ نہیں پایا گیا جس کے بعد پولس کو شک ہوا اور پھر جانچ میں اصل. بات سامنے آئی.

Conclusion:
Last Updated : Sep 27, 2019, 7:55 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.