ETV Bharat / state

Calcutta University: نزہت زہرا کو کلکتہ یونیورسٹی سے پی ایچ ڈی کی ڈ گری تفویض

معروف مزاحیہ شاعر ساغر خیامی کی حیات و خدمات پر مقالہ کے لئے کلکتہ یونیورسٹی نے خانوادہ نواب واجد علی شاہ سے تعلق رکھنے والی نزہت زہرا کو ڈکٹریٹ کی ڈگری تفویض کی ہے۔نزہت زہرا سریندر ناتھ کالج فار ویمین کولکاتا کی صدر شعبہ اردو ہیں۔وہ اودھ کے آخری تاجدار واجد علی شاہ نبیرہ ڈاکٹر کوکب قدر مرزا کی بہو ہیں۔ Nuzhat Zahra Awarded PhD Degree

نزہت زہرا
نزہت زہرا
author img

By

Published : Jul 4, 2022, 2:28 PM IST

بھارت کی ادبی دنیا مقبول اور عالمی شہرت کے حامل مزاحیہ شاعر ساغر خیامی حیات و خدمات کے مقالے پر کلکتہ یونیورسٹی نے نزہت زہرا کو پی ایچ ڈی کی ڈگری تفویض کی ہے۔مرحوم شاعر ملک کے بے حد مقبول مزاحیہ نگار تھے ۔نزہت زہرا نے اپنا مقالہ کلکتہ یونیورسٹی کی سابق پروفیسر ڈاکٹر شہناز نبی کی نگرانی میں مکمل کی ہے۔نزہت زہرا کا تعلق خانوادہ نواب واجد علی شاہ سے ہے۔

Nuzhat Zahra Awarded PhD Degree

معروف مزاحیہ شاعر ساغر خیامی کی حیات و خدمات پر مقالہ کے لئے کلکتہ یونیورسٹی نے خانوادہ نواب واجد علی شاہ سے تعلق رکھنے والی نزہت زہرا کو ڈکٹریٹ کی ڈگری تفویض کی ہے۔نزہت زہرا سریندر ناتھ کالج فار ویمین کولکاتا کی صدر شعبہ اردو ہیں۔وہ اودھ کے آخری تاجدار واجد علی شاہ نبیرہ ڈاکٹر کوکب قدر مرزا کی بہو ہیں۔

مزید پڑھیں:ڈاکٹر بشیر بدر نے پی ایچ ڈی کی ڈگری موصول ہونے پر مسرت کا اظہار کیا

نزہت زہرا نے معروف مزاحیہ شاعر ساغر خیامی پر اپنا مقالہ کلکتہ یونیورسٹی کی سابق پروفیسر ڈاکٹر شہناز نبی کی نگرانی میں اپنا مقالہ مکمل کی ہے۔واضح رہے کہ ساغر خیامی عالمی سطح پر اپنی مزاحیہ شاعری سے لوگوں کو محضوظ کرتے رہے ہیں۔وہ رام پور میں پیدا ہوئ،ے لیکن ان کی زندگی کا بیشتر حصہلکھنؤ میں گذرا۔ اور وہ دہلی کے جواہر لال نہرو یونیورسٹی میں 30 برسوں تک درس و تدریس کے خدمات انجام دے چکے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.