ETV Bharat / state

ترنمول کانگریس کے امیدواروں میں مسلم چہرے 2016 کے بنسبت کم

مغربی بنگال اسمبلی انتخابات 2021 کے لئے ترنمول کانگریس نے 291 سیٹوں کے لئے امیدواروں کے کے نام کا اعلان کر دیا ہے۔ ترنمول کانگریس نے اس بار 46 مسلم امیدواروں کو موقع دیا ہے، جبکہ 2016 کے بنسبت یہ تعداد کم ہے۔ 2016 میں ترنمول کانگریس کا ٹکٹ پانے والے مسلم امیدواروں کی تعداد 56 تھی۔ ٹکٹ نہ ملنے پر ترنمول کانگریس کے کئی مسلم رہنماؤں نے نارضگی کا اظہارکیا ہے۔

mamata banerjee
ممتا بنرجی
author img

By

Published : Mar 6, 2021, 8:30 AM IST

ترنمول کانگریس کی سربراہ ممتا بنرجی نے اسمبلی انتخابات 2021 کے لئے اپنی پارٹی کے امیدواروں کے نام کا اعلان کر دیا ہے۔ جس کے بعد جن کے نام فہرست میں موجود ہیں انہوں نے تو خوشی کا اظہار کیا ہے لیکن 2016 کامیاب ہونے والے کئی مسلم رہنماؤں کا نام اس فہرست میں شامل نہیں ہیں۔

دیکھیں ویڈیو

جس کے بعد سے ان لوگوں کی طرف سے پارٹی کے خلاف ناراضگی کا اظہار کیا جا رہا ہے۔ مغربی بنگال میں مسلمانوں کی آبادی 2011 کے مردم شماری کے مطابق 27 فیصد ہے۔ اگر اس حساب سے مسلم امیدواروں کو کو نامزد کیا جائے تو یہ تعداد 87 ہونی چاہئے لیکن ترنمول کانگریس کی طرف سے صرف 46 مسلم امیدواروں کو پارٹی نے ٹکٹ دیا ہے۔

جس پر سوشل میڈیا پر لوگ ردعمل کا اظہار کر رہے ہیں۔ ترنمول کانگریس کے امیدواروں کی فہرست میں شامل مسلم امیدواروں کے نام

1۔ عبدالرحمان ۔۔چوپڑہ۔۔ شمالی دیناجپور

2۔ عبدالکریم چودھری ۔۔اسلام پور۔۔شمالی دیناجپور

3۔ محمد غلام ربانی۔۔گوال پوکھر۔۔شمالی دیناجپور

4۔ منہاج العارفین آزاد۔۔چاکولیہ۔۔شمالی دیناجپور

5۔ مشرف حسین۔۔ایٹا ہارا۔۔شمالی دیناجپور

6۔ توراف حسین منڈل۔۔کمار گنج۔۔جنوبی دیناجپور

7۔ تجمل حسین۔۔ہریش چندر پور۔۔مالدہ

8۔ عبدالرحیم بخشی۔۔مالتی پور۔۔مالدہ۔۔

9۔ شبینہ یاسمین ۔۔ماتھا باڑی۔۔مالدہ

10۔ محمد عبدالغنی۔۔شجاع پور۔۔مالدہ

11۔ منیر الاسلام۔۔فرخہ۔۔مرشدآباد

12۔ امیر الاسلام ۔۔شمسیرگنج۔۔مرشدآباد

13۔ ذاکر حسین ۔۔جنگی پور۔۔مرشدآباد

14۔ آخرالزماں۔۔رگھوناتھ پور۔۔مرشدآباد

15۔ محمد علی۔۔لال گولا۔۔مرشدآباد

16۔ ادریس علی۔۔بھگوان گولا۔۔مرشدآباد

17۔ سومک حسین۔۔رانی نگر۔۔مرشدآباد

18۔ ہمایوں کبیر۔۔بھارت پور۔۔مرشدآباد

19۔ ربیع العالم چودھری ۔۔رضی نگر۔۔مرشدآباد

20۔ حسن الزماں شیخ۔۔بیل ڈانگہ۔۔مرشدآباد

21۔ شاہینہ ممتاز بیگم۔۔نوادا۔۔مرشدآباد

22۔ نعمت شیخ۔۔ہری ہر پاڑہ۔۔مرشدآباد

23۔ جفیق الاسلام۔۔ڈومکل ۔۔مرشدآباد

24۔ عبد الرزاق ۔۔جالنگی۔۔مرشدآباد

25۔۔نصیر الدین احمد۔۔کالی گنج۔۔ندیا

26۔ رقبانالرحمان ۔۔چاپڑہ۔۔ندیا

27۔ قاضی عبد الرحیم ۔۔بادوریا۔۔شمالی 24 پرگنہ

28۔ مشتاق مرتظی۔۔آم ڈانگہ۔۔۔شمالی 24 پرگنہ

29۔ رحیمہ منڈل۔۔دے گنگا۔۔شمالی 24 پرگنہ

30۔ شیخ نور الاسلام ۔۔ہاڑوا۔۔شمالی 24 پرگنہ

31۔ رفیق الاسلام منڈل ۔۔بشیر ہاٹ شمال۔۔شمالی 24 پرگنہ

32۔ شوکت ملا۔۔کیننگ شمال۔۔جنوبی 24 پرگنہ

33۔ غیاث الدین ملا ۔۔مغربی موگراہاٹ۔۔جنوبی 24 پرگنہ

34۔۔رضاءالکریم۔۔بھانگڑ۔۔جنوبی 24 پرگنہ

35۔۔جاوید احمد خان۔۔قصبہ۔۔جنوبی 24 پرگنہ

36۔ فردوسی بیگم۔۔سونارپور۔۔جنوبی 24 پرگنہ

37۔۔عبد الخالق ملا۔۔مٹیابرج۔۔جنوبی 24 پرگنہ

38۔ فرہاد حکیم ۔۔کولکاتا پورٹ۔۔کولکاتا

39۔۔ منشی نجیب الکریم۔۔کھانا کل ۔۔ہگلی

40۔ فیروزہ بی بی۔۔مغربی پانسکوڑہ۔۔مغربی مدنا پور

41۔ ہمایوں کبیر(سابق آئی پی ایس)۔۔ڈیبرا۔۔مغربی مدنا پور

42۔۔صدیق اللہ چودھری ۔۔منتیشور۔۔مشرقی بردوان

43۔ شیخ شاہنواز۔۔کیتوگرام۔۔مشرقی بردوان

44۔ عبد الرحمن ۔۔مراری۔۔بیربھوم

45۔ گلشن ملک۔۔پانچلا۔۔ہوڑہ

46۔ایمانی بسواس۔ سوپی۔ مرشدآباد

مزید پڑھیں:

مغربی بنگال: اقلیتوں کی آبادی 27.1 فیصد، ٹی ایم سی نے ٹکٹ دیا 15 فیصد

اس بار ٹکٹ نہ ملنے پر کئی مسلم رہنما ناراضگی کا اظہار کر رہے ہیں جن میں بھانگڑ کے ارب الاسلام، نلہٹی کے 2016 میں جیتنے والے معین الدین شمس ان کے علاوہ سلطان احمد کے بھائی اقبال احمد کو بھی علالت کی وجہ سے ٹکٹ نہیں دیا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.