ETV Bharat / state

Murdered for Black Magicمالدہ ضلع میں کالے جادوکے لئے آ ٹھ سالہ بچی کا قتل - مغربی بنگال کے مالدہ ضلع کے چنچل تھانہ علاقے

مالدہ ضلع کے چنچل تھانہ علاقے میں ایک آٹھ سال کی بچی کے کالہ جادو کے لئے بہیمانہ قتل کرنے کا دلدوز واقعہ پیش آنے سےسنسنی پھیل گئی ۔اس واقعے کے بعد مقامی باشندوں نے بچی کے قتل کرنے کے الزام میں پکڑ کربے رحمی سے پٹائی کردی ۔Minor Girl Murdered

مالدہ ضلع میں کالے جادوکے لئے آ ٹھ سالہ بچی کا قتل

author img

By

Published : Oct 13, 2022, 3:39 PM IST

مالدہ:مغربی بنگال کے مالدہ ضلع کے چنچل تھانہ علاقے میں ایک آٹھ سال کی بچی کے کالہ جادو کے لئے بہیمانہ قتل کرنے کا دلدوز واقعہ پیش آنے سےسنسنی پھیل گئی ۔اس واقعے کے بعد مقامی باشندوں نے بچی کے قتل کرنے کے الزام میں پکڑ کربے رحمی سے پٹائی کردی ۔Minor Girl In Maldah Allegedly Murdered For Black Magic

مالدہ ضلع میں کالے جادوکے لئے آ ٹھ سالہ بچی کا قتل
مالدہ ضلع میں کالے جادوکے لئے آ ٹھ سالہ بچی کا قتل

اس واقعے کے بعد مقامی باشندوں نے بچی کے کالا جادو کے لئے قتل کرنے کے الزام میں ایک نوجوان کو پکڑ کر بے رحمی سے پٹائی کردی ۔پولیس نے جائے وقوع پر پہنچ کر حالات کو قابو میں کیا۔نوجوان کوشدید حالت میں سپراسپیشلٹی ہسپتال میں داخل کرایا گیا جہاں اس کی حالت نازک بتائی گئی ہے۔

پولیس نے کہاکہ پورے معاملے کی تفتیش کی جارہی ہے۔اس معاملے میں درجنوں افراد کو پوچھ گچھ کے لئے حراست میں لئے گئے ۔اس معاملے میں مزید لوگوں کی گرفتاری عمل میں آ سکتی ہے۔

پولیس نے کہا کہ ابتدائی تفتیش کے دوران پتہ چلاہے کہ گاوں کے ایک کے ایک نوجوان پر کالا جادو کرنے کا الزام ہے ۔مقامی باشندوں نے نوجوان کو پکڑ کر زبردست پٹائی کردی ہے ۔حالانکہ ابھی تک کالا جادو کرنے کی ابھی تک تصد یق نہیں ہو سکی ہے اس کی تفتیش کی جارہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:Narottam Mishra on Aamir Khan مدھیہ پردیش کے وزیرداخلہ نروتم مشرا کی عامر خان کو نصیحت

اس واقعے کے منظر عام پر آنے کے بعد ضلع انتظامیہ کے اعلیٰ افسران اور پولیس سپر ٹینڈنٹ نے جائے وقوع پر پہنچ کر حالات کا جائزہ لیا اور مقامی تھانے کی پولیس کو اس معاملے میں جلد سے جلد تفصیلی رپورٹ جمع کرنے کی ہدایت دی ہے۔

دوسری طرف مقامی باشندوں کا کہنا ہے کہ کالا جادو کے لئے بچی کا قتل کیا گیا ہے۔ اس سے پہلے بجی نوجوان پر کالا جادو کے لئے بچوں کو مارنے کا الزام لگ چکا ہے ۔۔مقامی باشندوں نے نوجوان کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ کیا۔Minor Girl In Maldah Allegedly Murdered For Black Magic

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.