ETV Bharat / state

Minister Firhad Hakim اپوزیشن جماعتیں مغربی بنگال کو بدنام کرنے کی سازش میں مصروف - مغربی بنگال میں مالی بحران کا الزام

ریاستی وزیر فرہاد حکیم نے اپوزیشن جماعتوں پر مغربی بنگال کے مالی بحران میں مبتلا ہونے کی افواہ پھیلانے کا الزام لگایا ہے۔ انہوں نے کہاکہ اپوزیشن جماعتیں ریاست کو بدنام کرنے کی سازش میں مصروف ہیں۔ Minister Firhad Hakim

اپوزیشن جماعتیں مغربی بنگال کو بدنام کرنے کی سازش میں مصروف

author img

By

Published : Oct 29, 2022, 6:05 PM IST

کولکاتا:مغربی بنگال کی حکمراں جماعت ترنمول کانگریس کے سنیئر رہنما اور وزیر فرہاد حکیم نے کہاکہ ہماری ریاست میں کوئی مالی بحران نہیں ہے ۔ہماری ریاست کی مالی حالت اچھی ہے اس کی وجہ سے ہم متعدد ترقیاتی منصوبوں کو کامیابی سے چلا رہے ہیں ۔Minister Firhad Hakim Slam Opposition Over Financial Problem

اپوزیشن جماعتیں مغربی بنگال کو بدنام کرنے کی سازش میں مصروف
اپوزیشن جماعتیں مغربی بنگال کو بدنام کرنے کی سازش میں مصروف

ریاستی وزیر فرہاد حکیم نے کہاکہ بی جے پی ، کانگریس اور سی پی آئی ایم مالی بحران سے متعلق افواہ پھیلا کر ریاست کو قومی سطح پر بدنام کرنے کی سازش میں مصروف ہیں۔ لیکن وہ اپنے مقصد کبھی بھی ناکام کامیاب نہیں ہوں گی ۔

انہوں نے کہاکہ گزشتہ بارہ برسوں کے دوران ممتابنرجی کی قیادت والی مغربی بنگال کی حکومت نے مالی بحران کا ذکر کیا ہے۔گزشتہ ایک دہائی سے تمام ترقیاتی منصوبے کامیابی کے ساتھ جاری ہیں۔لوگ اس سے مسلسل فائدہ اٹھا رہے ہیں۔عام لوگوں کو کبھی بھی کسی قسم کی کوئی پریشانی نہیں ہوئی ہے ۔

Shia Personal Law Board آل انڈیا شیعہ پرسنل لاء بورڈ کے اجلاس میں کئی اہم مسائل پر فیصلہ

ان کاکہنا ہے کہ سچائی تو یہ ہے کہ 34 برسوں تک حکومت کرنے والی سی پی آئی ایم نے مغربی بنگال پر لاکھوں کروڑ کا قرض تھوپ کر گئی ہے.وزیر اعلیٰ ممتابنرجی نے ان قرضوں کو آہستہ آہستہ ختم کرنے کی کوشش کر رہیں ہیں اور اس میں کافی حد تک کامیاب بھی ہیں۔

کولکاتا میونسپل کارپوریشن کے میئر فرہاد حکیم نے کہاکہ سی پی آئی ایم کے ساتھ ساتھ کانگریس بھی بیان بازی کر رہی ہے۔ مغربی بنگال میں کانگریس کا ہے کیا۔مغربی بنگال کی سرزمین پر اپوزیشن جماعتوں کے لئے کوئی جگہ نہیں ہے اس لئے جھوٹی باتوں کے ذریعہ عام لوگوں کو گمراہ کرنے کی سازش میں مصروف ہیں۔Minister Firhad Hakim Slam Opposition Over Financial Problem

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.