ETV Bharat / state

Mayor Firhad Hakim میئر فرہاد حکیم ہکہ بار پر پابندی عائد کرنے کے فیصلے پر اٹل

ریاستی وزیر اور کولکاتا میونسپل کارپوریشن کے میئر فرہاد حکیم اب بھی ہکا بار کو بند رکھنے کے اپنے موقف پر قائم ہیں۔ کولکاتا اور اس کے اطراف میں ہکا بار چلنے نہیں دیا جا سکتا ہے ۔ہم اس کے لئے کبھی تیار نہیں ہو سکتے ہیں ۔کلکتہ ہائی کورٹ نے اس کے لئے مخصوص قانون بنانے کی بات کہی ہے۔

author img

By

Published : Mar 4, 2023, 4:12 PM IST

میئر فرہاد حکیم ہکہ بار پر پابندی عائد کرنے کے فیصلے پر اٹل

کولکاتا:مغربی بنگال کے دارالحکومت کولکاتا میں واقع کولکتہ ہائی کورٹ میں پہلے سے ہی ہکا بارز کو بند کرنے کا معاملہ زیر سماعت ہے۔ عدالت نے کولکاتا میونسپل کارپوریشن کو اگلے 3 ہفتوں کے اندر پیپر بک جمع کرنے کی ہدایت دی ہے۔ اس کیس کی سماعت کی اگلی تاریخ 6 ہفتے بعد طے کی گئی ہے۔ دوسری طرف میئر فرہاد حکیم نے شہر میں ہکّا بار بند کرنے کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ ہُکّے میں نشہ آمیز ایشا کا اسعتمال عام ہے ۔نوجوانوں کی ایک بڑی تعداد اس میں مبتلا ہیں۔ بعد میں بدھن نگر میونسپل انتظامیہ بھی اسی راستے پر چل پڑی۔بدھان نگر میونسپل نے ہکا بار کو بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

میونسپل انتظامیہ کی جانب سے ہکا بار کو بند کرنے سے متعلق معاملہ جب کلکتہ ہائی کورٹ کی سنگل بنچ میں آیا تو جسٹس راج شیکھر منتھا نے بتایا کہ چونکہ ریاست میں ہکّا بار پر پابندی لگانے کا کوئی قانون نہیں ہے، اس لئے ہُکّا بارز بدستور جاری رہ سکتے ہیں۔ یہ قانون مرکزی حکومت کے ماتحت ہے۔ جسٹس نے کہا کہ اگر ریاست میں ہکا بارز کو بند کرنا ہے تو ریاستی حکومت کو نیا قانون بنانا ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں:Naushad Case In Calcutta HC رکن اسمبلی نوشاد صدیقی کو ضمانت دینے سے کلکتہ ہا ئی کورٹ کا انکار

عدالت کے اس حکم کے بارے میں میئر فرہاد حکیم نے کہا کہ 'ہُکا بار کے حوالے سے معاملہ زیرسماعت ہے، اسے خارج نہیں کیا گیا، لیکن جیسا کہ عدالت نے کہا ہے ہم اس ویسا ہی کرنے کی وشش کر رہے ہیں۔ہکا بار کو بند کرنے کے لئے قانون بنانا ہو گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.