ETV Bharat / state

CM Mamata Banerjeeمغربی بنگال میں صنعت کاری کےکئی دروازے کھلے ہیں - وزیر اعلی ممتا بنرجی نے کیا افتتاح

ممتا بنرجی نے کہا کہ ایک ہزار روپے لے لو، ایک کیتلی اور کچھ مٹی کے برتن خرید لو، اس کے ساتھ کچھ بسکٹ لے لو، پہلے ہفتے، تم نے بسکٹ لیے، پھر اگلے ہفتے، آپ نے اپنی ماں سے کہا، "ماں، کچھ گھگنی بنا لو۔ اگلے ہفتے آپ نے تھوڑا سا تل لیا، پوجا آنے والی ہے، آپ دیکھیں گے کہ آپ لوگوں کو پیسے نہیں دے سکتے، زندگی میں کوئی بھی کام چھوٹا نہیں ہوتا، آپ کو محنت کرنی پڑتی ہے-West Bengal's Industrial Development Policy

ممتا بنر جی
ممتا بنر جی
author img

By

Published : Sep 15, 2022, 6:33 PM IST

وزیرا علیٰ ممتا بنرجی نے کھڑکپور میں ٹاٹا میٹلز کی توسیع شدہ فیکٹری کا افتتاح کرتے ہوئے کہا کہ کوچ بہار، بالورگھاٹ اورمالدہ میں ہیلی پیڈ کےلئے زمین دستیاب ہیں مگر مرکز ی حکومت کی جانب سے اجازت نہیں ملنے کی وجہ سے کام نہیں ہورہا ہے۔ ہم نے بنگال میں 26 ہیلی پیڈ بنائے ہیں۔انہوں نے کہا کہ پرولیا میں ائیر پورٹ کی تعمیر کی جائے گی۔West Bengal's Industrial Development Policy

وزیر اعلی نے آج کہاکہ ہندوستان میں، مہارت کی تربیت کے امتحان میں 21 ٹاپرس ہوئے ہیں۔ ان میں سے 9 بنگال کے ہیں۔ریاست صنعت کاری کے مختلف مواقع پیدا ہوئے ہیں ۔آج گاؤں گاؤں بہت کچھ کیا جا سکتا ہے۔ کاش کے پھولوں کو ایک ساتھ بُنا جا سکتا ہے، روئی کو ملا کر غلاف بنایا جا سکتا ہے، تکیے بنائے جا سکتے ہیں۔

ممتا بنرجی نے کہا کہ ایک ہزار روپے لے لو، ایک کیتلی اور کچھ مٹی کے برتن خرید لو، اس کے ساتھ کچھ بسکٹ لے لو، پہلے ہفتے، تم نے بسکٹ لیے، پھر اگلے ہفتے، آپ نے اپنی ماں سے کہا، "ماں، کچھ گھگنی بنا لو۔ اگلے ہفتے آپ نے تھوڑا سا تل لیا، پوجا آنے والی ہے، آپ دیکھیں گے کہ آپ لوگوں کو پیسے نہیں دے سکتے، زندگی میں کوئی بھی کام چھوٹا نہیں ہوتا، آپ کو محنت کرنی پڑتی ہے۔

ممتا نے اساتذہ کی بھرتی کو لے کر بھی بڑا پیغام دیتے ہوئے کہاکہ یونیورسٹی میں10,000اساتذہ کی خدمات حاصل کی گئی ہیں۔ ریاست میں89,000اساتذہ کی بھرتی کی جائے گی۔ ملک میں تکنیکی تربیت میں بنگال سرفہرست ہے۔ دیوچا پچامی میں ایک لاکھ بچوں کو ملازمتیں ملیں گی۔ اس میں 72ہزارکروڑ روپے کی سرمایہ کاری ہوگی۔

وزیر اعلیٰ نے 600 کروڑ روپے کے ٹاٹا میٹالیکس کے توسیعی پلانٹ کا افتتاح کیاہے۔ جنگل محل کی ترقی کےلئے بھی وزیرا علیٰ ممتا بنرجی نے کئی منصوبوں کو اعلان کیا ۔

مزید پڑھیں:Mamata On Recruitment Drive کسی بھی محکمہ میں تقرری سے قبل اجازت لینا لازمی ہوگا

یواین آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.