ETV Bharat / state

Mamata writes to Modi وزیراعلیٰ ممتابنرجی کا وزیراعظم نریندر مودی کو مکتوب - تامل ناڈو کے وزیراعلیٰ ایم کے اسٹالین

ترنمول کانگریس کی سرابرہ اور وزیراعلیٰ ممتا بنرجی نے وزیراعظم نریندر مودی کو خط لکھ کر گووند بھوگ چاول پر ایکسپورٹ ڈیوٹی میں کمی کرنے کی درخواست کی ہے تاکہ اس کے کاروبار سے جڑے لوگوں کی پریشانیاں کچھ حد تک کم ہو سکیں۔ Mamata Writes to Modi on Gobindobhog Rice

وزیراعلیٰ ممتابنرجی کا وزیراعظم نریندر مودی کو مکتوب

author img

By

Published : Nov 3, 2022, 2:16 PM IST

کولکاتا: مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتابنرجی ان دنوں دو روزہ دورے پر چنئی میں ہیں جہاں انہوں نے تامل ناڈو کے وزیراعلیٰ ایم کے اسٹالین اور لا گنیشن (مغربی بنگال کے گورنر) سے ملاقات کی۔ وزیر اعلیٰ ممتابنرجی نے کہا کہ مرکزی حکومت گووند بھوگ چاول پر ایکسائز ڈیوٹی عائد کرسکتی ہے لیکن اتنا نہ کرے کہ اس سے جڑے کاروباروں اور کسانوں کی پریشانیاں دوگنی ہو جائیں۔ ایکسائز ڈیوٹی میں اضافہ کرنے کے سبب کسانوں اور تاجروں کو بڑی دشواریوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ Mamata Writes to Modi on Gobindobhog Rice

یہ پڑھیں:Member O Mehrab Foundation منبر ومحراب فاؤنڈیشن کے تحت عظیم الشان مسابقہ حفظ قرآن مجید

ترنمول کانگریس کی سرابرہ اور وزیراعلیٰ ممتا بنرجی نے وزیراعظم نریندر مودی کو خط لکھ کر گووند بھوگ چاول پر ایکسپورٹ ڈیوٹی میں کمی کرنے کی درخواست کی ہے تاکہ اس کے کاروبار سے جڑے لوگوں کی پریشانیاں کچھ حد تک کم ہو سکے۔ گووند بھوگا چاول کی بیرون ملک برآمدات کو اس وقت سے مسائل کا سامنا ہے جب مرکزی حکومت نے رواں سال کے گزشتہ ستمبر سے اضافی 20 فیصد ایکسائز ڈیوٹی عائد کی تھی۔ وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے وزیر اعظم نریندر مودی کو ایک کھلا خط لکھ کر اس کی درخواست کی ہے کہ اس ڈیوٹی کو فوری واپس لیا جائے۔

انہوں نے کہاکہ بی جے پی کی قیادت والی مرکزی حکومت کی کئی عوام مخالف پالیسیوں کی وجہ سے غریب لوگوں کو دشواریوں کا سامنا کرنا پڑ ڑہا ہے۔ان کی پریشانیوں میں مزید اضافہ ہوتا جارہا ہے۔اس کے لئے مرکزی حکومت کے علاوہ کسی اور کو ذمہ دار ٹھہرایا نہیں جا سکتا ہے۔West Bengal CM Mamata Banerjee Writes A Letter To PM Modi On Govind Bhog Rice

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.