ETV Bharat / state

ابھیجیت بنرجی کے گھر پر پہنچ کر ممتا نے مبارکباد پیش کی

مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتا بنرجی نے آج اقتصادیات کا نوبل انعام جیتنے والے ابھیجیت بنرجی کے گھر جاکر ان کی والدہ نرملا بنرجی سے ملاقات کی اور ابھیجیت بنرجی کے مشورے پر کام کرنے کی خواہش کا اظہار کیا۔

ابھیجیت بنرجی کے مکان پنچ کر ممتا نے دی مبارکباد
author img

By

Published : Oct 16, 2019, 9:01 PM IST

معیشت کے لیے نوبل انعام جیتنے والے ابھیجیت بنرجی کے مکان پر پہنچنے کے بعد ممتا بنرجی نے کہا کہ ہمیں ابھیجیت بنرجی پر فخر ہے اور ہم ان کے ساتھ کام کرنا چاہتے ہیں۔

ابھیجیت بنرجی کی والدہ نرملا بنرجی کو کاشتکاری کے شعبہ میں دلچسپی ہے اس لئے ممتا بنرجی نے آلاپن بندھوپادھیائے شعبہ کے عہدیداروں کو نرملا بنرجی کے ساتھ ایک اجلاس منعقد کرتے ہوئے ترقیاتی امور پر بات چیت کرنے کی ہدایت دی۔

ابھیجیت بنرجی کے مکان پنچ کر ممتا نے دی مبارکباد

واضح رہے کہ دنیا سے غربت کے منصوبوں پر ابھیجیت بنرجی اور ان کی اہلیہ کو مشترکہ طور پر نوبل انعام دیا گیا۔

ابھیجیت بنرجی کو نوبل انعام دیئے جانے کے اعلان کے بعد وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے ابھیجیت کے گھر میٹھائی اور پھول بھیج کر مبارک باد پیش کی تھی جبکہ آج وہ خود ان کے مکان پہنچ کر ابھیجیت کی والدہ سے ملاقات کی اور انہیں مبارکباد پیش کی۔

Intro:مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی آج نوبل انعام جیتنے والے ابھیجیت بنرجی کے گھر جاکر ان کی والدہ نرملا بنرجی سے ملاقات کی اور ابھیجیت بنرجی کے مشورے پر کام کارنے کی خواہش ظاہر کی.

Body:اس سال معیشت کے لئے نوبل انعام جیتنے والے ابھیجیت بنرجی کے گھر مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے پہنچ کر ان کی والدہ نرملا بنرجی سے ملاقات کی اس ملاقات کے بعد باہر آکر انہوں نے کہا کہ ہمیں ابھیجیت بنرجی پر فخر ہے ان کو جتنا وقت ملے ہم ان کے شرائط پر ان کے ساتھ کام کرنے کے لئے راضی ہیں. اس کے بعد انہوں نے ابھیجیت بنرجی کی والدہ نرملا بنرجی کے متعلق کہا کہ ان کو کاشتکاری کے شعبے میں کام کرنے میں بہت دلچسپی ہے میں نے آلاپن بندھوپادھیائے کو کہا ہے کہ کاشتکاری کے شعبے میں کیا کام کیا ہے کیا کیا ہمارے مقاصد ہیں ایک دن ان کے ساتھ بیٹھ کر اس پر تبادلہ خیال کیا جائے گا. ممتا بنرجی نے مزید کہا کہ ہماری حکومت نے کرشک بندھو پروگرام شروع کیا ہے اس کے علاوہ خواتین و اطفال فلاح و بہبود محکمہ ہے ہمارے پاس ان سب شعبوں میں ہم کیا کام کرتے ہیں اس پر ان کے ساتھ ایک دن تبادلہ خیال کرنا چاہتی ہوں واضح رہے کہ پورے دنیا میں غربت کو دور کرنے کے سلسلے میں انہوں نے کام کیا ہے جس پر ان کو نوبل انعام ملا ہے ابھیجیت بنرجی کے علاوہ ان کی اہلیہ کو بھی مشترکہ طور پر نوبل انعام ملا ہے. جس دن یہ خبر آئی تھی وزیر اعلیٰ نے ابھیجیت بنرجی کے گھر مٹھائی اور پھول بھیج کر مبارک باد پیش کی تھی.

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.