ETV Bharat / state

Mamata Banerjee Administrative Meeting: ممتا بنرجی نے ترقیاتی کاموں اور لاء اینڈ آرڈر پر تبادلہ خیال کیا - وزیراعلیٰ ممتا بنرجی کا بیان

وزیراعلیٰ ممتا بنرجی CM Mamata Banerjee نے ریاست کے مختلف اضلاع مجسٹریٹ اور اعلیٰ پولیس اہلکاروں کے ساتھ میٹنگ کرتے ہوئے مختلف اضلاع کے ترقیاتی کاموں اور لاء اینڈ آرڈر پر تبادلہ خیال Mamata Banerjee Administrative Meeting کیا۔

Mamata Banerjee Administrative Meeting: ممتا بنرجی نے ترقیاتی کاموں اور لاء اینڈ آرڈر پر تبادلہ خیال کیا

author img

By

Published : Feb 3, 2022, 9:59 PM IST

مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی CM Mamata Banerjee نے ریاست کے مختلف اضلاع کے ترقیاتی کاموں اور لاء اینڈ آرڈر کی جائزہ میٹنگ کے دوران مجسٹریٹ اور اعلیٰ پولیس حکام کے ساتھ تبادلہ خیال کیا۔

وزیراعلیٰ ممتا بنرجی نے ریاست کے مختلف اضلاع مجسٹریٹ اور اعلیٰ پولیس اہلکاروں کے ساتھ میٹنگ Administrative Meeting کرتے ہوئے مدنی پور اور بیرکپور پولیس کمشنر کو آڑے ہاتھوں لیا۔

وزیراعلیٰ ممتا بنرجی نے میٹنگ کے دوران مدنی پور ضلع کے پولیس سپرنٹنڈنٹ سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ آپ کو کام کرنے میں پریشانی کیوں ہو رہی ہے۔ آپ کی شاندار کارکردگی کی بنیاد پر ہی مدنی پور ضلع تبادلہ کیا گیا تھا لیکن اب شکایت موصول ہونے لگی ہے۔ Mamata Banerjee Administrative Meeting

وزیراعلیٰ ممتا بنرجی نے پولیس سپرنٹنڈنٹ سے سوال کیا کہ آپ گورنر کو فون کریں گے۔ ان سے رائے مشورہ کریں گے۔ اگر آپ کو کام کاج میں دشواری ہو رہی ہے تو متعلقہ اداروں سے بات کر سکتے ہیں۔

ترنمول کانگریس کی سربراہ اور وزیراعلیٰ ممتا بنرجی نے شمالی 24 پرگنہ کے بیرکپور پولیس کمشنر سے سوال کیا کہ گزشتہ چند برسوں کے دوران بیرکپور سب ڈویژن میں سیاسی تشدد اور قتل کی وارداتوں میں اضافہ ہوا ہے، اسے روکنے کے لئے آپ نے کیا کیا۔ Mamata Banerjee Administrative Meeting

وہیں وزیراعلیٰ ممتا بنرجی نے مالدہ ضلع میں بھارت - بنگلہ دیش سرحد اور اس سے متصل گاؤں میں بی ایس ایف کی فائرنگ میں لوگوں کی موت پر ضلع پولیس سپرنٹنڈنٹ سے سوال کیا۔

یہ بھی پڑھیں: West Bengal College Reopen: تین فروی سے ریاست کے اسکول، کالج و یونیورسٹی کھولنے کا اعلان

انہوں نے کہا کہ اگر آپ سے سرحد سے متصل گاؤں سنبھل نہیں پا رہا ہے تو وزیراعلیٰ سے راست بات کر سکتے ہیں۔ اس سے آپ کو بڑی مدد مل سکتی ہے۔

دوسری طرف مغربی بنگال کے سابق آئی جی پنکج آدتہ نے وزیراعلیٰ ممتا بنرجی کی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعلیٰ کو اس طرح کسی بھی پولیس اہلکار کو سرعام بے عزت کرنے کا حق نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ اگر وزیراعلیٰ کو اعلیٰ پولیس اہلکار کو کچھ کہنا ہی تھا تو بند کمرے میں کرتی تو زیادہ بہتر ہوتا۔ Mamata Banerjee Administrative Meeting

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.