ETV Bharat / state

Suvendu Adhikari Boycotted Gov Oath Ceremony حزب اختلاف کے رہنما نے گورنر کی حلف برداری تقریب بائیکاٹ کیا - غربی بنگال کے دارالحکومت کولکاتا

مغربی بنگال کے حزب اختلاف کے رہنما شبھندو ادھیکاری نے بدھ کو نئے گورنر سی وی آنند بوس کی حلف برداری تقریب کا بائیکاٹ کیا-Suvendu Adhikari Boycotted Gov Oath Ceremony

حزب اختلاف کے رہنما نے گورنر کی حلف برداری تقریب بائیکاٹ کیا

author img

By

Published : Nov 23, 2022, 6:50 PM IST

کولکاتا:مغربی بنگال کے دارالحکومت کولکاتا میں واقع راج بھوان میں سی وی آنند بوس کی حلقف برداری تقریب کا اہتمام کیا گیاجس میں وزیراعلیٰ ممتابنرجی سمیت دیگر اہم شخصیات نے شرکت کی۔ Suvendu Adhikari boycott West Bengal Governor Oath Taking Ceremony

اس تقریب میں شبھندو ادھیکاری نے تقریب میں اپنی جگہ کے بارے میں یہ فیصلہ اس لئے کیا کیونکہ انہیں ان ایم ایل اے میں جگہ دی گئی تھی جو بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے ٹکٹ پر جیتے تھے اور بعد میں ترنمول کانگریس (ٹی ایم سی) میں شامل ہوگئے ۔ ادھیکاری بی جے پی لیجسلیچر پارٹی کے لیڈر بھی ہیں۔

انہوں نے کہا کہ میں تقریب میں موجود نہیں رہوں گا کیونکہ میرے لیے متنازعہ لوگوں کے ساتھ بیٹھنا ممکن نہیں ہے۔نندی گرام میں ترنمول سربراہ اوروزیراعلیٰ کو شکست دے کر ایم ایل اے بننے والے ادھیکاری نے سوشل میڈیا پر لکھا کہ میں گورنر سے درخواست کرتا ہوں کہ وہ مجھے الگ سے ملنے کا وقت دیں ۔ اگر وہ آج مجھ سے ملنے کو کہتے ہیں تو میں تیار ہوں۔

کیرالہ کیڈر کے سابق افسر اور 1977 کے آئی اے ایس سی وی آنند بوس نے راج بھون میں وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی اور ان کے کابینہ کے کچھ وزراء کی موجودگی میں مغربی بنگال کے گورنر کے طور پر حلف لیا۔

یہ بھی پڑھیں:Suvendu Skips Governor Swearing Ceremony سویندو ادھیکاری نے گورنر کی حلف برداری تقریب میں شرکت نہیں کی

ادھیکاری نے اپنے سوشل میڈیا پر کرشنا کلیانی اور بسواجیت داس کی دو مختلف تصویریں بھی پوسٹ کی ہیں جن میں اس وقت کے تجارت کے وزیر مملکت پارتھا چٹرجی کی موجودگی میں ٹی ایم سی کا جھنڈا تھامے ہوئے تھے۔ پارتھا چٹرجی، جنہیں سرکاری اسکول کے اساتذہ کی مبینہ غیر قانونی بھرتی کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا، فی الحال عدالتی حراست میں ہیں۔Leader Of Opposition Suvendu Adhikari boycott West Bengal Governor Oath Taking Ceremony

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.