ETV Bharat / state

Salaam Khan Appeal For Justice مظلوم باپ کی انصاف کے لیے فریاد:سلام خان - مغربی بنگال کے دارالحکومت کولکاتا

مقتول انیس خان کے والد سلام خان نے انصاف جلسے کی نمائندگی کرتے ہوئے کہا کہ مقتول بیٹے کو انصاف کے قاتلوں کو سزا دلانے کے لئے انصاف جلوس میں شامل ہوا۔ایک بوڑھے والد کو اس سے زیادہ کیا چاہئے۔Salaam Khan Appeal For Justice

مظلوم باپ کی انصاف کی فریاد:سالیم خان
مظلوم باپ کی انصاف کی فریاد:سالیم خان
author img

By

Published : Sep 21, 2022, 12:24 PM IST

مغربی بنگال کے دارالحکومت کولکاتا میں واقع وکٹوریہ ہاؤس کے سامنے سی پی آئی ایم کی طالبہ تنظیم ایس ایف آئی،ڈی وائی ایف آئی کی انصاف جلوس کا اہتمام کیا گیا جس میں ہزاروں حامیوں نے شرکت کی تھی۔Late Student Leader Anis Khan Father Salaam Khan Appeal For Justice

انصاف ریلی کے اہتمام کرنے کا ایک ہی مقصد تھا انیس خان، شہد الحسین اور سدیپتہ کو انصاف دلانا ہے۔ان لوگوں کو الگ الگ واقعات میں قتل کیا گیا ہے۔ان لوگوں کی موت کے لئے مبینہ طور پولیس کو قصوروار ٹھہرایا جاتا ہے۔

اسی درمیان مقتول انیس خان کے والد سلام خان نے انصاف جلسے کی نمائندگی کرتے ہوئے کہا کہ مقتول بیٹے کو انصاف کے قاتلوں کو سزا دلانے کے لئے انصاف جلوس میں شامل ہوا۔ایک بوڑھے والد کو اس سے زیادہ کیا چاہئے۔

انصاف جلسے کو خطاب کرتے ہوئے مقتول انیس خان کے والد سلام خان نے کہا کہ ان کے بیٹے کا قتل کیا گیا ہے۔وہ اس بات کو آخری دنوں تک یہ بات کہتے رہیں گے۔ سیاسی رنجش کی وجہ سے چند لوگوں نے ان کے جوان بیٹےکی جان لے لی۔

سلام خان نے کہا کہ وہ اپنے بیٹے کے قاتلوں کو سلاخوں کے پیچھے جیل میں دیکھنا چاہتے ہیں۔وہ اس کے لئے تحریک میں شامل ہونے کا سلسلہ جاری رکھیں گے۔حق کی لڑائی میں انہیں پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:Jamia Masjid Srinagar سرینگر جامع مسجد مکمل طور پر کُھلی ہے، سرینگر پولیس

انہوں نے کہا کہ کلکتہ ہائی کورٹ سے ایک بار پھر انیس خان قتل معاملے کی جانچ سی بی آئی کے ذریعہ کرانے کی اپیل کرتے ہیں۔ انہیں قانون پر مکمل بھروسہ ہے۔قتل کا معاملہ سی بی آئی کے ہاتھوں میں جاتے ہی ترنمول کانگریس رکن اسمبلی اور پولیس اہلکار جیل چلے جائیں گے۔

واضح رہے کہ گزشتہ روزسی پی آئی ایم کی طالبہ تنظیم ایس ایف آئی،ڈی وائی ایف آئی کی انصاف جلوس کا اہتمام کیا گیا جس میں ہزاروں حامیوں نے شرکت کی تھی۔ یہ پہلا موقع ہے جب مقتول انیس کے والد سلام خان کسی سیاسی جلسے میں شامل ہوئے۔Late Student Leader Anis Khan Father Salaam Khan Appeal For Justice

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.