ETV Bharat / state

لوڈن اسٹریٹ سڑک حادثے کی جانچ سی آئی ڈی کے سپرد - جانچ

جیگور سڑک حادثہ معاملے کی جانچ کی ذمہ داری سی آئی ڈی کے سپرد کردی گئی ہے واضح رہے کہ گزشتہ جمعہ کی شب جیگور اور مرسڈیز کی ٹکر میں دو بنگلہ دیشی شہریوں کی موت ہوگئی تھی ملزم ادسلان پرویز جو معروف ارسلان ریستوران کے مالک کا بیٹا ہے 29 اگست تک پولس حراست میں بھیج دیا گیا ہے.

لوڈن اسٹریٹ سڑک حادثہ کی جانچ سی آئی ڈی کے سپرد
author img

By

Published : Aug 19, 2019, 11:34 PM IST

Updated : Sep 27, 2019, 2:21 PM IST

مغربی بنگال میں جیگور سڑک حادثہ میں نئے نئے انکشافات سامنے آ رہے ہیں اور یہ معاملہ مزید پیچیدہ بنتا جا رہا ہے . یہی وجہ ہے کہ کولکاتا ٹرافک پولس سے اس معاملے کی جانچ کی ذمہ داری لیکر سی آئی ڈی کے سپرد کر دی گئی ہے . اب اس کی جانچ سی آئی ڈی کی ہومی سائیڈ برانچ کریگی ۔

اس معاملے کی جانچ پہلے کولکاتا ٹرافک پولس ایف ایس ٹی پی کر رہی تھی اب اس کی جانچ ہومہ سائیڈ برانچ کرے گی۔ اس نے اس قبل سنبیا کے معاملے کی جانچ کی تھی۔ اس کے علاوہ اس معاملے میں کئی انکشافات ہو رہے ہیں۔ جیگور کار نے مرسڈیز کو ٹکر مارنے سے قبل چار بار سگنل بھی توڑا تھا جبکہ جدید طرز کی اس کار میں پہلے ہی اسکرین پر آگے آنے والے رکاوٹوں کی اطلاع مل جاتی ہے تو کیا۔

ارسلان پرویز نے ان سب باتوں کو نظر انداز کیا تھا اور رات کے اس وقت گاڑی کو ڈرائیونگ موڈ میں چلانے کی اجازت ہے لیکن ارسلان پرویز کار ریسنگ موڈ میں چلا رہا تھا جیگور کار میں اس طرح حادثہ ہونے امکانات سے قبل آگاہی کا نظام ہوتا ہے کیا ان سب کو نظر انداز کیا گیا پولس یہ بھی جاننے کی کوشش کریگی کہ کیا اس وقت ملزم ارسلان پرویز نشے کی حالت میں تھا۔

فی الحال جانچ کی ذمہ داری سی آئی ڈی کے ہاتھ میں ہے اور ملزم کو بنگسال کورٹ میں پیش کیا گیا تھا جہاں ملزم کو 29 اگست تک پولس حراست میں بھیج دیا گیا ہے.

Intro:جیگور سڑک حادثہ معاملے کی جانچ کی ذمہ داری سی آئی ڈی کے سپرد کردی گئی ہے واضح رہے کہ گزشتہ جمعہ کی شب جیگور اور مرسڈیز کی ٹکر میں دو بنگلہ دیشی شہریوں کی موت ہوگئی تھی ملزم ادسلان پرویز جو معروف ارسلان ریستوران کے مالک کا بیٹا ہے 29 اگست تک پولس حراست میں بھیج دیا گیا ہے.

Body:جیگور سڑک حادثہ میں نئے نئے انکشافات سامنے آ رہے ہیں اور یہ معاملہ مزید پیچیدہ بنتا جا رہا ہے یہی وجہ ہے کہ کولکاتا ٹرافک پولس سے اس معاملے کی جانچ کی ذمہ داری لیکر سی آئی ڈی کے سپرد کر دی گئی ہے اور اب اس کی جانچ سی آئی ڈی کی ہومی سائیڈ برانچ کریگی اس معاملے کی جانچ پہلے کولکاتا ٹرافک پولس ایف ایس ٹی پی کر رہی تھی اب اس کی جانچ ہومہ سائیڈ برانچ کریگی جس نے اس قبل سنبیا کے معاملے کی جانچ کی تھی. اس کے علاوہ اس معاملے میں کئی انکشافات ہو رہے ہیں جیگور کار نے مرسڈیز کو ٹکر مارنے سے قبل چار بار سگنل بھی توڑا تھا جبکہ جدید طرز کی اس کار میں پہلے ہی اسکرین پر آگے آنے والے رکاوٹوں کی اطلاع مل جاتی ہے تو کیا ارسلان پرویز نے ان سب باتوں کو نظر انداز کیا تھا اور رات کے اس وقت گاڑی کو ڈرائیونگ موڈ میں چلانے کی اجازت ہے لیکن ارسلان پرویز کار ریسنگ موڈ میں چلا رہا تھا جیگور کار میں اس طرح حادثہ ہونے امکانات سے قبل آگاہی کا نظام ہوتا ہے کیا ان سب کو نظر انداز کیا گیا پولس یہ بھی جاننے کی کوشش کریگی کہ کیا اس وقت ملزم ارسلان پرویز نشے کی حالت میں تھا فی الحال جانچ کی ذمہ داری سی آئی ڈی کے ہاتھ میں ہے اور ملزم کو بنگسال کورٹ میں پیش کیا گیا تھا جہاں ملزم کو 29 اگست تک پولس حراست میں بھیج دیا گیا ہے.

Conclusion:
Last Updated : Sep 27, 2019, 2:21 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.