ETV Bharat / state

آن لائن امتحانات نہ لینے کی اپیل

آن لائن امتحان کو لے کر ملک میں بحث جاری ہے جس کے چلتے آج آل انڈیا ڈیموکریٹک اسٹوڈنٹ آرگنائزیشن یادگیر کی جانب سے ضلع انتظامیہ کو ایک میمورنڈم پیش کیا گیا

آن لائن امتحانات نہ لینے کی اپیل
آن لائن امتحانات نہ لینے کی اپیل
author img

By

Published : Jun 9, 2020, 9:03 PM IST

جس میں کرناٹک ریاست کے وزیر اعلی بی ایس یدی یورپا سے اپیل کی گئی ہے اس موقع پر آل انڈیا ڈیموکریٹک اسٹوڈنٹ آرگنائزیشن یادگیر کے صدر سیعداپا نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ انجنیرنگ طلباء و طالبات کے لئے آن
لائن کلاس کا اہتمام نہ کریں۔

آن لائن امتحانات نہ لینے کی اپیل

کیونکہ 70 فیصد طلبہ و طالبات کے پاس اسمارٹ فون نہیں ہے اگر کسی کے پاس سمارٹ فون ہے تو بھی نیٹ ورک کا مسئلہ درپیش ہے۔

لاک ڈاؤن کے بعد طلبہ و طالبات نیا فون خریدنے یا پھر ریچارج جسے حالات نہیں ہے۔سٹی کے علاوہ دیہات میں رہنے والے طلباء کو آن لائن کلاس جس سے نقصان ہو گا کیونکہ وہاں پر ہر وقت بجلی اور نیٹ ورک کا مسئلہ رہتا ہے۔

آن لائن کلاسز کے بجائے تین مہینے کلاس لے کر تحریری اور پریکٹیکل کے امتحان لے تو بہتر ہوگا۔ اس موقع پر آل انڈیا ڈیموکریٹک اسٹوڈنٹ آرگنائزیشن یادگیر کے دیگر زمداران موجود تھے

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.