ETV Bharat / state

Haseen Jahan محمد شامی کی سابقہ بیوی ٹی ٹی ای پر بدسلوکی کا الزام لگایا

کرکٹر محمد شامی کی سابقہ بیوی حسین جہاں ایک بار پھر سرخیوں میں ہیں۔ حسین نے الزام لگایا کہ ٹکٹ انسپکٹر نے بہار سے ٹرین کے ذریعے کولکاتا لوٹتے وقت ان کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کی۔ Haseen Jahan

محمد شامی کی سابقہ بیوی ٹی ٹی ای پر بدسلوکی کا الزام لگایا

author img

By

Published : Oct 15, 2022, 1:47 PM IST

کولکاتا:بعد ازاں پولیس کی مدد سے وہ بحفاظت کولکاتا واپس پہنچی۔ تاہم، ایسٹرن ریلوے حکام حسین جہاں کی شکایت پر اندھیرے میں ہیں۔ چیف پبلک ریلیشن آفیسر ایکلویہ چکرورتی نے کہا کہ انہیں اس سلسلے میں کوئی شکایت موصول نہیں ہوئی ہے۔ انہوں نے یقین دلایا کہ وہ شکایت پر ضرور غور کریں گے۔Indian Fast Bowler Mohammad Shami Ex Wife Haseen Jahan Harassed In Train

محمد شامی کی سابقہ بیوی ٹی ٹی ای پر بدسلوکی کا الزام لگایا
محمد شامی کی سابقہ بیوی ٹی ٹی ای پر بدسلوکی کا الزام لگایا

بھارتی ٹیم کے اسٹار فاسٹ با لر محمد شامی کی اہلیہ حسین جہاں نے بتایا کہ وہ بہار میں اپنے ایک رشتہ دار کی شادی میں گئی تھیں۔ وہ جمعرات کو یوگاوانی ایکسپریس سے کولکاتا واپس آ رہی تھی۔ ایک ٹکٹ ایگزامینر (ٹی ٹی ای) مالدہ کے قریب اپنے کوچ میں اُٹھا اور بدتمیزی کی۔

حسین جہاں نے دعویٰ کیا کہ وہ رات کو اپنی مخصوص نشست پر سو گئیں۔ وہ ٹی ٹی ای دیر رات آیا اور ان کے ساتھ بدتمیزی کی۔ٹی ٹی ای ای نے حسین کا موبائل،سامان وغیرہ گئے اٹھ کر پھینک دیا۔

یہ بھی پڑھیں:PAGD Alliance Meeting فاروق عبداللہ کے مکان پر گپکار ارکان کا اجلاس شروع

حسین جہاں نے پولیس کی مدد لی۔ شامی کی سابق اہلیہ نے دعویٰ کیا کہ پولیس انہیں بحفاظت کولکاتا اسٹیشن لے آئی۔ اس سلسلے میں جب ایسٹرن ریلوے اتھارٹی سے رابطہ کیا گیا تو چیف پبلک ریلیشن آفیسر (سی پی آر او) ایکلویہ چکرورتی نے کہا‌ کہ انہیں ابھی تک ایسی کوئی شکایت نہیں ملی ہے۔ انہیں نہیں معلوم کہ ٹی ٹی ای نے ایسا سلوک کیوں کیا۔ تاہم اگر کوئی شکایت ہوتی ہے تو اس کا جائزہ لے کر کارروائی کی جائے گی۔Indian Fast Bowler Mohammad Shami Ex Wife Haseen Jahan Harassed In Train

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.