ETV Bharat / state

Ina Singha Ranked One In TET اینا سنگھا نے ٹی ای ٹی امتحان 2022 میں پہلی پوزیشن حاصل کی - ٹیٹ امتحان 2022 میں پہلی پوزیشن حاصل کی

بردوان ضلع کی رہنے والی اینا سنگھا نے ٹی ای ٹی امتحانات میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پہلی پوزیشن حاصل کی۔ ٹی ای ٹی امتحان میں نمایاں کامیابی حاصل کرنے والی اینا سنگھنا نے خوشی کا اظہار کیا۔Ina Singha Ranked One In TET

اینا سنگھنا نے ٹیٹ امتحان 2022 میں پہلی پوزیشن حاصل کی

author img

By

Published : Feb 10, 2023, 9:26 PM IST

بردوان: امتحان کے دو ماہ کے اندر ٹیٹ 2022 کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ اس مرتبہ ایک لاکھ 50 ہزار 491 امیدواروں نے ٹیٹ میں کامیابی حاصل کی جس میں خواتین نے شاندار کارکردگی کامظاہرہ کیا۔

مشرقی بردوان کی اینا سنگھا لاکھوں امیدواروں میں پہلی پوزیشن حاصل کی۔ ٹیٹ امتحان میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے والی اینا سنگھا نے خوشی کا اظیار کیا ۔ان کی کامیابی پر گھر والوں کے ساتھ ساتھ پورا گاوں والوں نے بھی خوشی کا اظہار کیا۔

اینا سنگھا نے کہاکہ واقعی خوشی کی بات ہے ۔میں نے اس کے لئے بڑی محنت کی تھی ۔محنت کا پھل ملا۔اس کامیابی کو اپنے گھر والوں کے نام وقف کرتی ہوں ۔انہوں نے اگر ساتھ نہیں دیا ہوتا تو اتنی بڑی کامیابی ملنی مشکل ہو سکتی تھی ۔

انہوں نے کہاکہ گھر کی مالی حالت بہت اچھی نہیں ہے۔ہم سب مل کر کسی طرح سے گزر بسر کر لیتے ہیں۔والد صاحب محلے میں جریٹر چلانے کا کام کرتے ہیں۔والدہ گھر کے کا کام سنبھالتی ہیں۔میں ٹیوشن پڑھاتی ہوں۔ایسا ہی ہمارا گھر چلتا ہے۔

ان کاکہنا ہے کہ گھر کے سامنے ایک دکان کرائے پر ہے جس سے مہینے کے آخر میں کچھ پیسے آجاتے ہیں۔ لیکن امید ہے کہ سب کچھ بدل جائے گا۔نوکری ملے گی ہمارے اچھے دن آئیں گے۔

یہ بھی پڑھیں:Calcutta High Court سبکدوش اساتذہ کو واجبات ملنے میں تاخیر سے عدالت ناراض

اس موقع پر انہوں نے 700 دنوں سے نوکری کے لئے دھرنے پر بیٹھے سینکڑوں نوکری کے متلاشیوں کا بھی شکریہ ادا کیا جن کی بدولت بورڈ بیدار ہوا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.